نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ان کے وزیر اعظم کو کتنا جرمانہ کیا جائے کہ اس کی نا اہلی نے اتنا نقصان کیا، یہاں تک کہ وہ ذاتی طور پر بھی لوگوں میں وائرس پھیلاتا رہا؟
  2. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    جائز تو کسی صورت میں نہیں ہو گا لیکن نسلی تعصب سے بھرے لوگوں سے جائز و ناجائز کا لحاظ کرنے کی توقع بھی نہیں ہے۔ ویسے بھی جب مقصد اپنی ذمہ داری سے بھاگنا ہو تو لوگ جائز و ناجائز کو نہیں دیکھتے۔
  3. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    امریکہ کی اندھا دھند کیپیٹلزم بھی وائرس کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو بڑھا رہی ہے۔ Biggest companies pay the least tax, leaving society more vulnerable to pandemic – new research
  4. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    میں گھر رہ کر وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی heroic سرگرمی میں مصروف ہوں۔
  5. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    فاسئلو۔ سوال پوچھو۔ سوال پوچھنے میں یہ بھی آتا ہے کہ بھئی، آپ جو یہ بات کر رہے ہو، یہ آخر کس بنیاد پر کر رہے ہو۔
  6. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ایک بات تو پکی ہے کہ ایسے لوگوں کی کم از کم کوئی علمی حیثیت نہیں ہے جو عورت کے حقوق جیسے معاملے پر اختلاف پر بھی لوگوں کو دہریہ قرار دے دینے میں کوئی برائی نہیں سمجھتے۔ بہ الفاظ دیگر ان کے علم کی سطح یہ ہے کہ وہ اتنے بنیادی نوعیت کے فرق کو نہیں سمجھتے کہ خدا کے اوپر سرے سے یقین نہ کرنا، عورت کے...
  7. محمد سعد

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ٹھیک ہے پھر لینکس والی ٹیسٹنگ اس کے بعد کر لوں گا۔ :ROFLMAO:
  8. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    کیونکہ کمیونزم۔۔۔ کیونکہ لیفٹ۔۔۔ کیونکہ دیش کو خطرہ ہے۔۔۔ وہی یونیورسل سکرپٹ، مختلف انداز۔
  9. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    یہ بھی درست ہے اور ایک اور عجیب رویہ بھی ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کئیر کو کمیونزم کی جانب لے جاتے ہیں، اور کمیونزم کو وہاں وہی حیثیت حاصل ہے جو ہمارے ہاں یہود و ہنود کو، کہ جس شے پر اس کا لیبل لگ گیا، اس کی ہر صورت مخالفت کرنی ہے، خواہ وہ لیبل درست ہو یا نہ ہو۔
  10. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    تصاویر پوسٹ کرنے پر اتنا اصرار نہ کریں کہ لوگ صبح اور عصر کے اوقات کی تصاویر پوسٹ کرنا شروع کر دیں۔ :)
  11. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آرگومنٹ فرام اتھارٹی کے استعمال کا یہ فطری نتیجہ کئی جگہ نکلتے دیکھا ہے۔ جب سارا زور دلائل کے میرٹ کے بجائے فلاں فلاں کی اتھارٹی پر ہو تو ان کی اتھارٹی پر سوال اٹھنا ایک فطری نتیجہ ہے۔ اس سے بچنے کا بہتر طریقہ یہی ہے کہ ایک دوسرے کو اتنا کریڈٹ دے لیا جائے کہ شاید یہ بھی کم از کم اوسط درجے کی...
  12. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جب گفتگو کے شروع سے اب تک یہ استدلال رہا ہو کہ "علماء یہ کہتے ہیں" کہ عورت کی زندگی پر فلاں فلاں پابندیاں ہونی چاہییں تو یہ سوال اٹھنا کہ جن علماء کی بات کی جا رہی ہے وہ خود کتنے پانی میں ہیں، ایک فطری بات ہے۔ میرا نہیں خیال کہ اس کا تعلق فرقہ واریت سے ہے۔ اس کا تعلق اس بات سے ہے کہ مسلسل دلائل...
  13. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جب آپ سے کوئی ناپسندیدہ سوال پوچھا جاتا ہے تب آپ کو یہ یاد آ جاتا ہے کہ پہلے فلاں فلاں سوال کا جواب دیا جائے تب آپ اس ناپسندیدہ سوال کا جواب دیں گے؟ اچھا طریقہ ہے جی۔ سو فیصد دیانت داری پر مبنی۔ اس سوال کا جواب دینے کے لیے کہ آیا آپ کی رائے میں تعویذ یا دم کے زیر بحث طریقوں سے کسی قسم کی بے...
  14. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ہم دعا گو ہیں کہ ڈاکٹر ٹرمپ جلد خود پر یہ تجربہ کر کے طب کے شعبے کی خدمت کر سکیں۔
  15. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آپ دانستہ بات کو وہ بنا کر پیش کر رہے ہیں جو وہ ہے ہی نہیں۔ یہ بات آپ کو بھی اچھی طرح پتہ ہے اور گفتگو کو پڑھنے والے باقی افراد بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ اعتراض کسی نے بذات خود تعویذ یا دم کی شرعی حیثیت پر نہیں کیا بلکہ اس معاملے میں کی گئی ایسی اختراعات پر کیا ہے جو کسی بھی طرح کلام پاک کے...
  16. محمد سعد

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    سونے دو یار۔ کیا شور مچا رکھا ہے۔
  17. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کہیں جائیے گا مت۔ ابھی آگے ہے اور۔
  18. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جی بالکل۔ اس میں کسی قسم کا بھی دین کا مذاق نہیں ہے۔ دین کے مذاق کا لیبل تب ہی لگتا ہے جب جب کوئی ان لوگوں کے ساتھ اختلاف کر جائے اور ان کی ذات کو اسلام ماننے کا ان کا مطالبہ رد کر دے۔
  19. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ارے سر، یہ بات تو سائنسی طور پر ثابت شدہ ہے۔ :p:ROFLMAO:
Top