نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اوہ سر، آپ آ گئے؟ چائے پی لی؟ پھر ذرا فیکٹ چیک کر کے وہ تجزیہ کر دیں جس کا آپ نے وعدہ کیا تھا۔
  2. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ہم کالے ہیں تو کیا ہوا دل والے ہیں
  3. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    حضرت۔ میرا خیال ہے کہ اب اس بات کو یہاں روک لینا چاہیے۔ میں الف نظامی صاحب سے متفق ہوں کہ لیبلنگ والی گیم کو تقویت نہیں دینی چاہیے۔ اس کے بجائے ہم زیر بحث موضوعات کا سنجیدگی کے ساتھ تجزیہ کر لیں تو بہتر ہے۔
  4. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    میرا یہ خیال ہے کہ اس موضوع کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ایک سائنسی موضوع ہے اور سائنسی کانفرنسز میں آپ نے دیکھا ہو گا کہ کیسے آئیڈیاز پر تابڑتوڑ حملے کر کے انہیں آزمایا جاتا ہے کہ کون سا ٹک پاتا ہے اور کون سا نہیں۔ مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس میں سے کام کے آئیڈیاز کا "فطری انتخاب" ہو جائے۔ اگر آپ...
  5. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    جغرافیائی تقسیم خود سے اس کی ٹھیک ٹھیک نشاندہی نہیں کر سکتی۔ آپ کے خیال میں سب لوگ ایک ایسے پیپر کو کیوں ڈسکس کر رہے ہیں جو جینیاتی طور پر بھی اس سب کا تجزیہ کرتا ہے؟ نیز یہ کہ نقشے کے مطابق چار میں سے پانچ گروپس چین کی حدود میں ہی موجود ہیں اور باقی بچ جانے والا اس کی بغل میں ہی تائیوان میں...
  6. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    وہ ایسے کہ پیپر کے رزلٹس والے سیکشن سے اقتباسات پیش کر چکا ہوں جو اس رپورٹنگ کے ساتھ میل نہیں کھاتے، اور اس نے ریفرینسز میں بھی ہیر پھیر کیا ہے۔ بظاہر ایک بات کو سپورٹ کرنے والے تین ریفرینسز میں سے ایک وہ پیپر ہے جس کی بات ہو رہی ہے، ایک اس پیپر کے متعلق نیوز آرٹیکل ہے، اور تیسرا ایک ایسا پیپر...
  7. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اس سائٹ کی رپورٹنگ ناقص ثابت ہو چکی ہے۔ براہ مہربانی پیپر کے اندر سے متعلقہ حصے کی نشاندہی کریں۔ مجھے ایسا کچھ نہیں مل رہا۔ اگر اس سائٹ تک ہی رہنے پر مصر ہوں تو جو آخری تصویر اس نے پیپر سے نقل کی ہے، اس میں نچلے حصے میں hypothesized evolutionary path موجود ہے۔ اس کو دیکھ کر آپ کو کیا سمجھ آتا ہے؟
  8. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    چلیں جیسے آپ کی مرضی۔ میرا تو خیال تھا کہ اس کے بعد اگر آپ چار سو سے زائد الفاظ (بغیر اقتباسات شمار کیے) پر مشتمل مراسلے کر چکے ہیں تو شاید آپ فارغ ہی بیٹھے ہوں گے اور آرام سے فیکٹ چیکنگ کا کام کر سکتے ہوں گے۔
  9. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    آپ کی بات میں وزن ہے۔
  10. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اس حصے کی نشاندہی کر دیں پیپر میں۔
  11. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    میں نے پیپر میں سے اسی کے نکالے گئے نتائج پیش کیے ہیں۔ آپ نے پڑھے؟
  12. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    نیز آپ کے ذمے یہ وضاحت ابھی باقی ہے۔ کیا یہاں پر کسی نے اسرائیل کا دفاع کیا ہے؟ اگر ہاں تو براہ کرم نشاندہی فرمائیے۔ اگر نہیں تو یہ بتاا دیجیے کہ ایسا الزام کس قسم کی ذہنیت کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ اور ہاں۔ چائے پی لی؟ آپ نے ایک دلچسپ علمی موضوع پر رائے دینے کا وعدہ کیا تھا۔ اس کے بجائے اس فضول...
  13. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    آپ کا یہ مراسلہ مانوں یا وہ والے جن میں آپ کہہ رہے ہیں کہ واضح طور پر اسرائیل کی سازش کے امکان کی طرف اشارہ ہے؟ اگر واقعی سازش کی طرف اشارہ تھا تو دوسرے کی جانب سے سازش کے لفظ کا استعمال ایک "بلا وجہ الزام" کیوں ٹھہرا؟ اگر نہیں تھا تو کیا آپ ان سے رابطے میں ہیں کہ آپ نے پوچھ کر اپنی درستگی کر...
  14. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    حضرت، یہ وہی ریسرچ پیپر ہے جس میں سے میں نے اقتباسات لگائے ہیں۔ آپ پڑھے بغیر ہی دوبارہ اسے سائٹ کر رہے ہیں۔
  15. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    معذرت۔ مجھے پتہ نہیں تھا کہ اسرائیل میں یہودی نہیں رہتے۔
  16. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اسرائیل کا دفاع؟ نشاندہی کرنا پسند کریں گے کہ کہاں؟
  17. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یہ تو اعلیٰ ہو جائے گا۔ یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ کو بھی علمی مباحث میں دلچسپی ہے۔
  18. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    پھر تو اتنی "پرانی" واقفیت نہیں ہو گی ہماری۔
  19. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ایم اے چلیں چھوڑیں یہ فضول بحثیں۔ اس بارے میں کیا رائے ہے؟ آپ نے کچھ دعویٰ کیا تھا جس کے جواب میں یہ حقیر سی کاوش پیش کی تھی۔ کچھ رائے دینا چاہیں گے؟
  20. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    پتہ نہیں کس کی ہے لیکن ویڈیو صاف جعلی نظر آ رہی ہے۔ کئی جگہوں پر منہ چل رہا ہے تو آواز بند ہے، کئی جگہ آواز چل رہی ہے تو منہ بند ہے۔ ساتھ اتنے لوگ بیٹھے ہیں لیکن ان کے ہلنے جلنے کے باوجود بیک گراؤنڈ آواز میں کوئی ہلچل نہیں ہوتی۔ اتنا تو آپ خود بھی جانچ سکتے تھے۔
Top