نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    آپ اس کا اصل مطلب نہیں سمجھے۔ اس نے اپنے ڈاکٹروں کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ منہ پر سکارف لپیٹ کر ہی گزارا کریں، یہ توقع نہ کریں کہ حکومت ان کو حفاظتی سامان یا بیمار پڑنے کی صورت میں کسی قسم کے علاج کے لیے سپورٹ دے گی۔
  2. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    کیا انہوں نے ویڈیو کا موضوع ڈسکس کرنے سے پہلے آپ کو یہ بھی بتایا کہ مزید ڈسکس کرنے سے پہلے ہی ویڈیو کو بھی لائک کریں اور چینل کو بھی سبسکرائب کر کے نوٹیفکیشنز آن کریں؟
  3. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    بہت گمبھیر سمسیا ہے۔
  4. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    امریکہ کا بیہودہ فار پرافٹ ہیلتھ کئیر سسٹم بھی باقی تمام ترقی یافتہ دنیا میں آؤٹ لائیر ہے۔ ان کا صدر بھی نا اہلی کے لحاظ سے باقی تمام ترقی یافتہ دنیا میں آؤٹ لائیر ہے۔ ان نکات پر بھی کچھ توجہ دیجیے گا۔
  5. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یعنی کہ علماء خواتین کے کسی مفید کام یا روزگار سے وابستہ ہونے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ معلومات میں اضافے کا شکریہ۔
  6. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    دیسی معاشرے میں اس قسم کی سوچ کی الٹا حوصلہ افزائی بھی کی جاتی ہے۔
  7. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    کسی دور میں اردو پوائنٹ کی کلک بیٹنگ کو بہت گالیاں دیتا رہا ہوں لیکن حقیقت ٹی وی کے حالات دیکھ کر میں اس سب کے لیے دل کی گہرائیوں سے اردو پوائنٹ سے معذرت خواہ ہوں۔
  8. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    معذرت لیکن مجھے کچھ یہ تاثر ملا تھا کہ آپ اپنے اس نکتے کے حق میں کوئی فتویٰ فراہم کرنے لگے ہیں کہ عورت کو شوہر کی اجازت ضروری ہے اور وہ اس امر کا فیصلہ اپنے طور پر نہیں کر سکتی۔ ہمارے دوسرے ساتھی یہ کہہ رہے ہیں کہ اگر عورت اپنی زندگی کا یہ فیصلہ خود کرنے پر اصرار کرے تو کسی وجہ سے وہ مسلمان...
  9. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ اتنی بڑی وباء کو سامنے دیکھ کر بھی آپ کو امریکہ میں ایسے لوگ ملیں گے جو یونیورسل ہیلتھ کئیر کے تصور کی مخالفت کریں گے۔ انشورنس کے نام پر بھتہ ہر ماہ جمع کروانا پسند کریں گے جو انہیں کبھی ضرورت کے وقت واپس نہیں ملے گا، جبکہ ٹیکس کی بنیاد پر چلنے والے سسٹم کی جان کے دشمن...
  10. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    امریکیوں کو بھی معلوم تھا۔ چینیوں کو بھی معلوم تھا۔ جس کسی نے بھی سارس کی وباء کا سنجیدگی سے جائزہ لیا تھا، ہر اس شخص کو معلوم تھا کہ اس خاندان کے وائرس فطرت میں کھلے عام پھر رہے ہیں اور کسی بھی وقت ایک نئی صورت میں حملہ آور ہو سکتے ہیں۔ سارا معاملہ نا اہلی اور الٹی ترجیحات کا ہے کہ اس سب کے...
  11. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    درست ڈیٹا کے بغیر آپ کیسے صورت حال کا اندازہ لگائیں گے؟ اندھیرے میں تیر چلا کر کیسے ایک وبا کو شکست دیں گے؟ جو کچھ آپ کہہ رہے ہیں اگر وہ محض ایک خوش فہمی ہوئی تو ٹیسٹنگ کی اہمیت کو نظر انداز کر کے ہم اپنا زیادہ نقصان کر سکتے ہیں۔
  12. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ٹیسٹنگ وائرس کیرئیرز کو الگ کرنے کے لیے ضروری ہے تاکہ بعد میں بڑے پیمانے کی مصیبت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ یہ اموات کی حقیقی شرح جانچنے کے لیے بھی ضروری ہے تاکہ کسی قسم کی خوش فہمی میں رہ کر نقصان نہ کر بیٹھیں۔
  13. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    کوانٹم انفارمیشن تھیوری میں کوانٹم ڈسکورڈ کے متعلق۔
  14. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    یونیورسٹی کے اندر قید نہیں ہوا۔ ہاسٹل بہت پہلے ہی خالی کروائے جا چکے ہیں۔ ریسرچ چونکہ تھیوریٹیکل اور کمپیوٹیشنل نوعیت کی ہے تو کام ساتھ ہی چپکا رہتا ہے جہاں بھی چلا جاؤں۔
  15. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    میں بھی یہ معمہ حل نہیں کر پا رہا۔
  16. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    میں تو بریک لگا چکا تھا لیکن اب آپ مجھے کنفیوز کر رہے ہیں۔ کیا آپ کا گلہ یہ نہیں تھا کہ انہیں عام آبادی سے الگ کر کے نہیں رکھا گیا؟ اب آپ یہ گلہ کر رہے ہیں کہ عام آبادی سے الگ کر کے کیوں رکھا گیا۔ خیر۔ مزید گلے شکوے کسی اور تھریڈ میں کر لیجیے گا۔ یہاں امید افزاء خبروں کی بات ہوتی رہے تو بہتر ہو گا۔
  17. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    معذرت۔ بریک لگا لیتا ہوں۔
  18. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    پھر یہ ہمارے شہر کے پاس قرنطینہ سنٹر کس کھاتے میں بنایا گیا؟ اتنا بڑا دھوکہ؟ توبہ توبہ۔۔۔
  19. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جی بالکل۔ آپ درست کہہ رہے ہیں۔ Fear, anxiety as besieged Gaza confirms first 2 coronavirus cases تشدد بھی تبلیغی جماعت پر اتنا ہوا تھا کہ شہری انتظامیہ ان کے سامنے ہاتھ جوڑتی رہی تب بھی انہوں نے اجتماع لازماً کیا۔ کورونا وائرس : اجتماع مؤخر کرنے کی درخواست کے باوجود رائیونڈ تبلیغی اجتماع شروع
  20. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    کون سی فراغت بھائی۔ ابھی بھی وقت کا بڑا حصہ ریسرچ کے نام کرنا پڑتا ہے۔
Top