نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    آپ اگر چاہیں تو واضح طور پر اپنے ہی الفاظ میں بتا سکتے ہیں کہ آپ کیا سمجھتے ہیں۔ ایسے کسی کو موقع بھی نہیں ملے گا کہ آپ کے حوالے سے غلط فہمی کا شکار ہو یا کرے۔
  2. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    خدا مجھے بھی ایسی گینڈوں سی مضبوط چمڑی عطا فرمائے کہ میں بھی ایسی عارفانہ بے نیازی پا سکوں۔
  3. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ڈھیٹ چمڑی کو کوئی فرق پڑے گا؟ :ROFLMAO:
  4. محمد سعد

    The Coronavirus Explained & What You Should Do: https://www.youtube.com/watch?v=BtN-goy9VOY

    The Coronavirus Explained & What You Should Do: https://www.youtube.com/watch?v=BtN-goy9VOY
  5. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یار آپ میرے دوست پر شک کیوں کرتے ہیں۔ ان کے نام تک نے ایم اے کیا ہوا ہے، انگریزی کیوں نہ آتی ہو گی۔
  6. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ایک اور کوشش کرتا ہوں۔ ساری بات کا خلاصہ کچھ یوں بنے گا کہ غیر یقینی حالات اور جذبات لوگوں میں اس ضرورت کا احساس پیدا کرتے ہیں کہ وہ اپنی دنیا کو "معنی، ترتیب اور سٹرکچر" دیں۔ اس ضرورت کے تحت وہ کچھ مخصوص سوچ کے پیٹرنز اختیار کرتے ہیں جن میں شامل ہیں: اس بات کا یقین رکھنا کہ ان غیر یقینی حالات...
  7. محمد سعد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    حضرت۔ "حقیقت ٹی وی" سے باہر ایک بڑی دنیا ہے۔ کبھی کبھار مشاہدہ کر لیا کریں۔ ثواب ہو گا۔
  8. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    دیکھیں اگر میرے کچھ لکھنے کے باوجود آپ مدعا درست نہیں سمجھے تو ایک طریقہ تو بات واضح کرنے کا یہ ہے کہ آپ بتا دیں آپ اس سے کیا سمجھے ہیں تاکہ میں وہاں پر درستگی کر دوں جہاں بات کا ابلاغ درست نہیں ہوا۔
  9. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    What can be asserted without evidence can be dismissed without evidence.
  10. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اس بات پر بار بار اصرار سے یہی سمجھ سکتا ہوں کہ آپ نے اقتباسات توجہ سے نہیں پڑھے۔
  11. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یہ سب جو واقعات ان صاحب نے گنوائے ہیں، یہ تاریخی ریکارڈ پر بمع ثبوتوں کے موجود ہیں۔ ان کو بنیاد بناتے ہوئے ایک ایسے موضوع پر سازش کے دعوے کیسے قبول کر لیے جائیں جس کا ماخذ فطرت میں صاف نظر آ رہا ہے؟
  12. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    2. "Belief in conspiracy theories appears to be driven by motives that can be characterized as epistemic (understanding one’s environment), existential (being safe and in control of one’s environment), and social (maintaining a positive image of the self and the social group)." Douglas, K. M...
  13. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اسی پر مزید اضافہ: Whitson, J. A., Galinsky, A. D., & Kay, A. (2015). The emotional roots of conspiratorial perceptions, system justification, and belief in the paranormal. Journal of Experimental Social Psychology, 56, 89–95. The emotional roots of conspiratorial perceptions... Highlights...
  14. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اس بارے میں کئی ماہرین کہتے ہیں کہ انسان جب محسوس کرتا ہے کہ حالات اس کے اختیار سے بالکل ہی باہر ہیں تو وہ اپنے آس پاس ہونے والے رینڈم واقعات کے پیچھے بھی "ایجنسی" یا "ارادے" کی تلاش شروع کر دیتا ہے۔ جس کو آپ نے ان الفاظ میں بہت خوبی کے ساتھ بیان کیا کہ "اس کشاکش میں محض تماشہ دیکھنے والے بے بس...
  15. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    میری گزارش تو بس اتنی ہے کہ ان کی قابلیت کو اوور ایسٹیمیٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں کہ غیر ضروری کریڈٹ ان کے کھاتے میں ڈال کر انہیں کوئی بڑی توپ سمجھتے رہیں۔ :rolleyes:
  16. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یہ واحد ڈھیٹ چمڑی والا رکن دیکھا ہے جسے کیا کچھ کہا گیا اور اس نے کبھی گلہ نہیں کیا۔ :ROFLMAO: کیا درویش طبعیت پائی ہے! :LOL:
  17. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ارتقاء کا ناقابل تردید ثبوت۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  18. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یا پھر شاید ویپنز آف ماس ریپروڈکشن۔
  19. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ویپنز آف ماس پروڈکشن؟
  20. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یہ تو آپ نے دنیا میں ہونے والی بیشتر جنگوں کا خلاصہ کر دیا، کیا مغرب، کیا مشرق۔ :rolleyes:
Top