نتائج تلاش

  1. س

    حضرت مہدی کون؟

    سوری نبیل بھائی شاید آپ میری بات کو سمجھ نہیں پائے ۔کوئی بھی مسلمان کسی کو کافر نہیں کہتا ہے۔اور نہ ہی واجب الاقتل قرار دیتا ہے ۔ اور خاص طور پر اہل تشیع میں سے ۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم ہی دو احادیث بیان کی جس مین امام مہدی کے منکر کے بارے میں نشاندہی کی گئی ہے ۔ یہ میری بات...
  2. س

    حضرت مہدی کون؟

    نبیل بھائی میرے خیال ہے کہ آپ ہامری نشان دہی کر دیں کہ کونسی بات ہے کہ جو زمیں ساکت والی بات کی طرح ہم اسے تکرار کر رہے ہیں ؟ اور قران مجید میں قادیونیوں کی طرح حشر اور نشر ہو رہا ہے ۔ ویسے جو بات بھی ہم نے کہی ہے وہ کتب اہل سنت سے ہی کی ہے ہم نے ہی مفتی ہیں اور نہ ہی قاضی اس بات کا میں کتنی...
  3. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    یہ بات نہیں ہے سعود بھائی لیکن نام سے کیا ہوتا ہے دل ہمارا شیشہ کا تھا اور وہ ٹوٹ گیا تو سکون کہاں پھر تو بس نام کے ہی سکون ہیں اب
  4. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    واھ چاچو واھ آپ بھی کمال کے آدمی ہیں اللہ آپ کو خوش رکھے بھلا ہم کہاں کسی کو سکون دے سکتے ہیں یہ تو آپ کو حسن ظن ہے بس۔
  5. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    میں بھی سوچ رہا تھا کہ ایسی کیا بات ہے جو لوگ آج خوش ہیں
  6. س

    حضرت مہدی کون؟

    ظھور بھائی آپ کا بہت شکریہ لیکن پلیز اس قسم کے سوالات کے لئے آپ الگ تھریڈ بنائیں لیکن انھین امام مھدی کے بارے میں قرآنی دلیل چاہئے تھے سو دے دی ہے ۔اب ادھر ادھر کی باتیں بناکر بات کو گول کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اس لئے آپ سے درخواست ہے کہ اب اسی موضوع پر باقی رہیں شکریہ۔
  7. س

    حضرت مہدی کون؟

    بھائی صاحب آپ کس اسٹیشن سے بول رہے ہیں ؟ بات ذرا واضح طور پر کریں ؟ مجھے پتا تھا جیسا کہ میں نے پھلے بھی کہا تھا کہ میں جب ان آیات کو لاونگا تو آپ لوگ کیا جواب دینگے!! دیکھیں بھائی جان اگر آپ کا مقصد یہ ہے کہ میں نے ان آیات کی تفسیر کی ہے تو یہ غلط ہے تفسیر آیات علماء اہل سنت کے نظر...
  8. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    غلط با کسی نے کی تو عندلیب کو برا تو لگے گا نہ اگر کوئی ٹھیک سے بات کرے تو کیوں با لگے گا ؟
  9. س

    حضرت مہدی کون؟

    اوکی بھائی جان بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ آپ کچھ گول ول باتین کر رہے ہیں :grin::grin: خیر میں آپ کو ثبوت دیتا ہوں قرآن سے اور مجھے پتا ہے کہ اس ثبوت کے بعد اپ کیا جواب دینگے لیکن پھر بھی میں ثبوت دیتا ہوں قرآن سے خیر تو سنیئں اپنے مفسرین قرآن کی آراء قرانی آیات مہدویت ۱۔...
  10. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    طلسم ہو شربا کا منتر تو کسی نے یاد نہیں کیا کہ صحیح اور غلط کی پہچان کرنے لگ گئے ہیں
  11. س

    حضرت مہدی کون؟

    شکریہ برادران یھی بات میں نے پھلے بھی طالوت بھائی کو سمجھانے کی کو شش کی ہے اگر ہر چیز قراں سے ہی ڈھونڈھنی ہے اور وہ دوسری چیزوں کو نہیں مانتے ہیں تو پھر وہ مجھے خلفائے اربعہ کا ذکر بھی قرآن میں دکھائیں ۔اگر نہیں ہے تو پھر کیا وہ ان پر ایمان نہیں رہکھتے ہیں ؟ جس عقیدہ سے وہ خلفائے اربعہ کی...
  12. س

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    چھا تو اچھا حساب لگا لئتے ہیں آپ بھئی اس لئے کہتا ہوں کہ قرضہ دینے سے پھلے ضمانت نامہ لے لیا کرو یار۔۔ خیر ان چار ہزار سے کچھ گھر کی چیزئیں لے لیتا ہوں اگلے دوست کے لئے 15000
  13. س

    حضرت مہدی کون؟

    شکریہ نبیل بھائی بھائی جان میں پہھلے بھی کھ چکا ہوں میں نہ مفتی ہوں اور نہ میں قاضی ہوں جو بات علماء اہل سنت نے نقل کی ہے میں نے بیان کی یے اور اس بات کا ثبوت علماء اہل سنت کی کتابوں سے ہی دیئے ہیں ۔ جس حدییث میں منکر مہدی کو کافر قرار دیا گیا ہے اور علمائ اسلام کا کافر کے بارے میں...
  14. س

    حضرت مہدی کون؟

    بھائی جان پلیز بات کو کسی اور رخ پر مت لے جایئں آپ کو جو سوال ہے میں جواب دینے کے لئے تیار ہوں ۔ لیکن آپ کی بات کا ایک آسان جواب تو یہ ہے کہ کیا آپ یہ بتلا سکتے ہیں کہ ۔ نبی اکرم نے فرمایا کہ ( انی تارک فیکم الثقلین کتاب اللہ و عترتی اھل بیتی ) کہ میں تمہارے درمیاں دو گران قدر...
  15. س

    حضرت مہدی کون؟

    السلام علیکم بھائی جان ارے بھائی یہ جذبات کی بات نہیں یہ حقیقت ہے ۔امام مہدی علیہ السلام کی حقیقت پر بحث کرنا اسی طرح سے ہے جیسے دن کی روشنی میں کوئی سورج ہونے یا نہ ہونے پر بحث کرے ۔ کیونکہ کوئی بھی مسلمان امام مہدی کا منکر نہیں ہے ۔ اگر کوئی منکر ہے تو خدارا آپ مجھے دکھلائے ؟نہیں...
  16. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    خوش آمدید مرک
  17. س

    یہ کلام کس کا ہے؟

    سورے بابا کان پکڑوں کیا اپنے ؟:grin:اللہ تعالیٰ سے دعا کہ آپ کو دنیا کا ہر علم عطا فرمائے میں نے کہا کہہ اس شعرا کے شاعر کے بارے میں پتا نہیں ہے :grin:
  18. س

    مبارکباد مبارک باد

    ہماری طرف سے بھی انھیں ڈھیر ساری مبارک باد ہو اللہ تعالیٰ سب کو امتحان دنیاوی اور اخروی میں کامیاب فرمائیے آمین
  19. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ارے بابا ایسی بات نہیں ہے بینگن سے تو اللہ ہی بچائے البتہ میرا پیٹ بھرا ہوا ہے لیکن بینگن کی وجہ سے نہیں خوش رہیں اپنے خرچہ پہ:grin::grin: میں فارسی نہیں بولتا
Top