جی قیس الامرء کا قصہ کس زبان میں نہیں ملتا ؟ اگر چہ قیس تو آج کل بھی ہیں لیکن ان کے قصے لکھنے والا کوئی نہیں ہے خیر ویسے اور کوئی ہو نہ ہو میرے پاس ایک فارسی زبان میں 200 صفحات کی کتاب (یوسف و زلیخا )ضرور پڑي ہہے
سولنگي صاحب كهرا حال اهن محسوس تئي تو ته توهان اسان كي وساري جديو اهي ويسي فارسي سكي وتو اسان به كراجي خانه فرهنك ما هي سكيا هئا سي يوء كدجي بات كرينكي :grin:
اچھا تو میرا خیال ٹھیک ہی نکلا اس کا متلب ہے ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں (چونا لگاتے ہوئے :grin:) ویسے بھی کیوں نہ ملیں ہم ہم نام ہو ہیں میرا نام بھی ظفر ہے بس آپ کے نام میں ایک دم کا اضافہ ہے میں ظفر ہوں آپ ظفری ہیں :grin:
و علیکم السلام
برادر مجھے تو پتا ہی نہیں چلا کہ خیر کا شکریہ اینڈ شکریہ میرے ساتھ بھی بیٹری کی برابلم رہتی ہے لیپ ٹاپ میں سب سے بڑا مسئلہ بیٹری کا ہی ہوتا ہے
ویسے ابن سعید بھائی آ کی بات یک ہے اصل میں دو دھاگوں میں ایک ساتھ ریپلائے کر رہا ہوں تو اس طرف متوجہ ہی نہیں ہوا کہِِ شمشاد بھائی معذرت ویسے بھی ہماری عمر ہی لطی کرنے کی ہے :grin: