نتائج تلاش

  1. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    صبر کریں مجھے بھی ریپلائے کرنے دیں کھہں معانقہ نہ ہوجائے :happy:
  2. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    شب بخیر سب دوستوں کو
  3. س

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آخر آپ جڑ تک پہنچ ہی گئے :happy::happy: شکریہ تو کیا آپ کو سندھی بھی نہیں آتی ہے ؟
  4. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    تو کیا اب معانقہ نہیں ہوگا یا پھر بھی ہونے کا احتمال ہے ؟
  5. س

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    نه مان عربي ن آهيان بس سمجهي ويندو آهيان :happy::happy: اللھ بچائے عربیوں سے میں پاکستانی ہوں اور مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے :biggrin::biggrin:
  6. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    یوں بھی کبھی ہوجاتا ہے حسن بھائی
  7. س

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    لماذا ماتعرف البنجابی ؟ھی لغت اقلیم بنجاب :battingeyelashes::battingeyelashes: اوکے میں کھاٹا واٹا جب آپ اپنے ملک کے چاول کہیں اور جگہ پکاکر کھایئں تو اسے کھاٹا واٹا کہتے ہیں :biggrin::biggrin:
  8. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    نہیں گھر کے اور کام بھی ہونگے ساری را ت کون جاگتا ہے
  9. س

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    جی آپ نے درست ہی کہا ہوگا لیکن جو بھی ہو میں نھ پاکستان میں ہو نہ ایران میں پھر بھی اپنے دیس کا کھانا کھانے کو ملے تو اور کیا چاہئے
  10. س

    تعارف اسلام --

    احسن بھائی مجھے بہت خوشع ہوگی کہ سب سے پہلے میں آپ کو اردو محفل فورم پر ویلکم کہوں امیید کرتا ہوں کہ آپ اپنی اچھی شیئرنگ ہم سب کے ساتھ ضرور شیئر کریں گے
  11. س

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    نہ جی ناں اے اپنے پیارے پاکستان دا کھاٹا اے :biggrin::biggrin: اب چائے کا موڈ بن رہا ہے داکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
  12. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    لگتا ہے کہ بار بار معانقہ ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    گزرے وقت کو یاد کرکے زندگی کے چند لمحوں کو تو حسین بنایا جا سکتا ہے نہ شمشاد بھائی
  14. س

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    اچھا پانچ ہزار کوئی بات نہیں ویسے بھی مجھے نیا موبائل خریدنا ہے تو کوئی چائنیز موبائل خرید لیتا ہوں اگلے رکن کے لئے 10 ھزار کیا یاد کرے گا
  15. س

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    من ہم برنگ ، نون می خورم
  16. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    قصور کس کا ہے اس کی فکر کریں
  17. س

    سر ڪلياڻ (شاه ساءين جي شاعري)

    ادا عاشق چانگ سٺي شيئرنگ آهي اميد ته محنت جاري رکندا
  18. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے کہ ر ک رک کر غزل کون سناتا ہے ؟
Top