نتائج تلاش

  1. صائمہ نقوی

    ایک پیغام

    بالکل بجا فرمایا۔ جو چیز مسجد کے اندر کسی صورت ممکن نہیں تھی یعنی گانے اور میوزک باجے کا بجنا وہ اب موبائل کی دھنوں کی وجہ سے ممکن بنادی گئی ہے۔
  2. صائمہ نقوی

    آؤ پھر شادی کریں

    اول تو آج کل کسی عورت کی صرف اور صرف مدد کی خاطر مرد ان سے دوسری شادی نہیں کرتے بلکہ اس میں زیادہ تر انکی عیاشانہ ذہنیت ان میں یہ خواہش پیدا کرتی ہے جبھی تو آپ نے دیکھا ہوگا کہ مرد زیادہ تر بیوہ یا مطلقہ سے نہیں کنواری لڑکی سے دوسری شادی کرتے ہیں یا پھر بچے کی خواہش یا بعض جگہ اولاد نرینہ کی...
  3. صائمہ نقوی

    آؤ پھر شادی کریں

    پتہ نہیں بعض لوگوں کو مظلوم بننے کا اتنا شوق کیوں ہوتا ہے۔ صرف دوسری شادی میں ہی مذہب یاد آتا ہے مذہب کی طرف سے دی ہوئی رعائتیں یاد آتی ہیں باقی دوسری باتیں جس میں اپنی طرف سے بھی کچھ دینا پڑ رہا ہو وہ یہ کہ کر لوگ بھول جاتے ہیں کہ یہ کام سنت ہے واجب یا فرض تو نہیں نا
  4. صائمہ نقوی

    آؤ پھر شادی کریں

    انکا اشارہ میری طرف ہے:mad:
  5. صائمہ نقوی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    میں تو کراچی میں ہی رہتی ہوں پر آباؤ اجداد کا تعلق بھرت پور نزد آگرہ سے ہے
  6. صائمہ نقوی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    عنوان سے تو لگ رہا تھا یہاں خواتین زیادہ ہوں گی پر اسوقت لگتا ہے سب سوچکی ہیں
  7. صائمہ نقوی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اچھا تو آپ دلی کے ہیں
  8. صائمہ نقوی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    آپ کیا کر رہے ہیں۔ اور انڈیا میں کہاں رہتے ہیں؟
  9. صائمہ نقوی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اگزام؟ کیا آپ الزام لکھنا چاہ رہے تھے؟ میں اسلامک اسٹڈیز پڑھ رہی ہوں
  10. صائمہ نقوی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اب کیا کریں ہم کو وقت ہی ابھی ملا ہے جب سب جاچکے ہیں
  11. صائمہ نقوی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    یار جیسا اللہ نے بنایا اب کیا اپنے اوپر چونا کروالوں
  12. صائمہ نقوی

    جنگلی حیات

    یعنی بلیوں کا سلسلہ نسب باپ سے نہیں ماں کے نام سے چلتا ہے:catface:
  13. صائمہ نقوی

    قرنِ اوّل کی روایت کا نگہدار حسین، شورش کاشمیری

    سبحان اللہ ۔ کوئی انساں کسی انساں کا پرستار نہ ہو اس جہاں تاب حقیقت کا علمدار حسین
  14. صائمہ نقوی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    وعلیکم سلام بس ایسی ہی ہوں کالی پیلی سی
  15. صائمہ نقوی

    جنگلی حیات

    شکریہ قیصرانی بھائی ۔ بلیوں کو بدنام کرنے والے سوال کا جواب درمیان میں رہ گیا۔
  16. صائمہ نقوی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    میں بھی پہلی بار آئی ہوں اب کیوں آئی ہوں پہلے مزمل بھائی جواب دیدیں پھر بتاؤں گی
  17. صائمہ نقوی

    جنگلی حیات

    اور یہ بلیوں کو کیوں الزام دیا جارہا ہے کیا بلے بھوکے رہتے ہیں ۔ دوسرے جب اتنی ساری بلیا ں ہوں گی تو کچھ تو کھائیں گی نا ۔ تیسرے میں بلی کی جب جمع لکھتی ہوں تو لام بیچ میں کہاں سے آجاتا ہے
  18. صائمہ نقوی

    جنگلی حیات

    پرندے اور درندے تو میں سمجھ گئی یہ خرندے کیا ہوتے ہیں؟
  19. صائمہ نقوی

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    بہت خوب خرم زکی بھائی آپ نے واقعی حاکم وقت کے سامنے حق بات کہ کر اپنی بہادری کی دھاک بٹھادی ۔آپ کی جراءت کو سلام۔
Top