نتائج تلاش

  1. صائمہ نقوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    دیکھیں میں ایک عام سی سیاست سے نابلد عورت ہوں ۔ پر اتنا ضرور جانتی ہوں کہ ہمارے اسلاف کے جو واقعات ہیں وہ اسی لئے ہیں کہ اگر ہم کہیں کسی معاملہ میں الجھیں تو دیکھیں کہ انہوں نے کیا کیا تھا۔ آپ نے بجا فرمایا کہ آقا علیہ السلام کافروں سے گلے نہیں ملے تھے نا ہی امام حسین یزیدیوں سے گلے ملے پر ہر...
  2. صائمہ نقوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    دیکھئے اگر آپ معاہدے کو اپنے زیر عتاب لارہے ہیں تو آپ کی بات میں مجھ کو کوئی وزن نظر نہیں آرہا۔ معاہدہ ہمیشہ اچھے لوگ برے لوگوں سے مصلحت کی بنا پر کرتے ہی رہے ہیں ۔ جس میں سب سے مشہور معاہدہ صلح حدیبیہ میں ہوا تھا جب آنحضرت:pbuh: نے کافروں سے معاہدہ کیا حالنکہ اکثر صحابہ اس پر بھی ناراض ہوئے...
  3. صائمہ نقوی

    آخری سجدہ

    موت جوانی میں ہو یا بڑھاپے میں جان تو ایک دن دینی ہی ہے پر جو لطف اسکو سجدے میں جان دینے میں آیا ہوگا وہ شاید اسکو کبھی میسر نہیں آیا ہوگا۔یاد رہے ادھر میں جان دینے کی بات کر رہی ہوں آپکی طرح مرنے کی نہیں کیوں کہ میرے نزدیک اگر یہ واقعہ حرف بہ حرف سچا ہے تو وہ لڑکی مری ہی نہیں ہمیشہ کیلئے زندہ...
  4. صائمہ نقوی

    آج کی تصویر - 1

    شمشاد بھائی آپ اتنی ٹوہ میں کیوں لگ جاتے ہیں بھائی؟
  5. صائمہ نقوی

    تصویری لانگ مارچ ۔۔۔

    امام ہمیشہ مقتدیوں سے بہتر ہی چنا جاتا ہے۔ رہنما اچھا تھا تبھی تو اسکے ساتھ منزل کی طرف چلنے والے بھی اچھے نظر آئے ۔ ورنہ عام جلسے جلوسوں کی حالت آپ کو پتہ ہے کہ کھانے پر کتنا ٹوٹتے ہیں کوئی ڈسیپلن نہیں ہوتا ۔ یہاں تو کوئی ایسا منظر نظر نہیں آیا یہ سب جناب قادری صاحب کا درس ہی تو تھا کہ اتنا بڑا...
  6. صائمہ نقوی

    تصویری لانگ مارچ ۔۔۔

    مردوں کا تو مجھ کو نہیں پتہ پر اب تک مختلف چینلز پر مارچ میں شریک جتنی بھی خواتین کے انٹرویو دیکھے وہ سب پڑھی لکھی اور باتہذیب لگیں ۔ اسکے علاوہ کھانے میں لوٹ مار کرسیوں چھیننا اور دوسرے واقعات جو عام جلسوں میں نظر آتے ہیں وہ بھی کسی ایک چینل نے بھی نہیں دکھائے۔ اب میں سوچ رہی ہوں کہ مجھ کو بھی...
  7. صائمہ نقوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    بات نیت کی ہوتی ہے اگر ہم کسی کو مبارکباد اسکو خوش کرنے کیلئے یا اسوجہ سے کہ وہ بھی ہماری عید پر ہماری خوشی میں شریک ہوتے ہیں ہم کو بھی ہونا چاہئے اپنے ایک صاحبِ کتاب نبی کی پیدائش پر اب چاہے وہ انکے نزدیک اس دن ہی کیوں نہ ہو جس دن ہمارے نزدیک وہ پیدا نہیں ہوئے تھے تو کیا حرج ہے ہمارا ایمان...
  8. صائمہ نقوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    بالکل اور ایساہمارا مذہب ہم کو حکم بھی دیتا ہے ۔ اللہ سے محبت کرنی ہے تو شیطان سے بغض بھی ضروری ہے۔ اور خالص دین اسلام وہی ہے جس کی خاطر حضرت امام حسین نے قربانی دی ہے وہی اسلام جسکو بچانے کیلئے آپ :pbuh: نے امام حسین کو تیار کیا اور بار بار ہر جگہ ہر محفل میں انکا تعارف بھی کرایا انکو صدقے...
  9. صائمہ نقوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    ام نورالعین صاحبہ آپ یہ اصول جانتی ہوں گی کہ کسی کو لاجواب کرنے کیلئے ان ہی کتابوں کا حوالہ دیا جاتا ہے جو انکے نزدیک مستند ہوں ایک ایسی حدیث کا حوالہ دینا جو حسینیت کا دعوٰی کرنے والوں کے ہاں مستند ہی نہیں کہ کر حسینیت کے دعوٰی کو چیلینج کرنا کہاں کا انصاف ہے ۔ اسطرح تو میں آپ کو اپنی مستند...
  10. صائمہ نقوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    میں آپ کی بات کا مفسل جواب دوں گی اور اسکو میں ادھار سمجھتی ہوں میری پرابلم یہ ہے کہ میں بہت آہستہ لکھتی ہوں اور محرم کی ایسی تاریخیں چل رہی ہیں جس میں بہت بزی ہوتی ہوں ایک ذاکرہ اور ایک معلمہ ہونے کی حیثیت سے ۔ ابھی مختصراَ جواب یہ ہے کہ جن ہستیوں کے روضوں کی بات کی جارہی ہے انکو آپ جانتے ضرور...
  11. صائمہ نقوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    ایک بات کہنا بھول گئی تھی کہ یہ جو چند لوگ کہتے ہیں کہ عرب ہمارے نبی :pbuh: کی زمین ہے وہاں کعبہ ہے وہاں کبھی غلط کام نہیں ہوسکتا تو بھائی کعبہ تو حضرت آدم کے اور پھر بعد میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے سے تھا پر وہاں بت رکھے ہوئے تھے پر جب اسکا وارث پیدا ہوا تو بتوں کو وہاں سے روانہ...
  12. صائمہ نقوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    میں نے شروع سے یہ دھاگہ پڑھا یقین کریں چار پانچ دن لگے پورا پڑھنے میں پر مجھ کو ایک بات سمجھ آئی کہ یہں چاہے نبی ہو یا امام مقاماتِ مقدسہ ہوں یا تاریخی ورثہ ہمارا مسلک ہماری سوچ ہمارا فرقہ ہر چیز سے بالا تر ہے اگر ایک شرمناک کام اپنے ہی ہم مسلک سے ہوا ہے اور اس سے ایک بڑی اکثریت کی دل شکنی ہوئی...
  13. صائمہ نقوی

    کراچی: اورنگی ٹاؤن کی امام بارگاہ کے باہر دھماکے

    انڈیا میں جب دھماکے ہوئے تو اسنے آسمان سر پر اٹھالیا تھا اور کل انہوں نے اسکے مجرم کو پھانسی پر بھی لٹکادیا ہمارے ملک میں یہ روز کا معمول ہے پر ایک کو بھی کبھی پھانسی پر نہیں لٹکایا گیا ۔ حکومت کی غلط پالیسیاں اپنی جگہ پر یہ آزاد عدلیہ کیسی ہے جسنے سینکڑوں کی تعداد میںایسے لوگوں کو چھوڑ دیا جن...
  14. صائمہ نقوی

    سوچتا ہوں کہ اسی قوم کے وارث ہم ہیں - شورش کاشمیری

    بہت زبردست اللہ آپ کو عمر طولانی سے نوازے
  15. صائمہ نقوی

    بال ٹھاکرے

    شکر ہے یہ مردود اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ نہ جانے کتنے مسلمانوں کا خون اسکی گردن پر ہے ۔ بیٹا جی اب پتہ چل رہا ہوگا تجھے
  16. صائمہ نقوی

    حقیقتِ ابدی ہے مقامِ شبیری بدلتے رہتے ہیں اندازِ کوفی و شامی

    حقیقتِ ابدی ہے مقامِ شبیری بدلتے رہتے ہیں اندازِ کوفی و شامی
  17. صائمہ نقوی

    حقیقتِ ابدی ہے مقامِ شبیری

    حقیقتِ ابدی ہے مقامِ شبیری
  18. صائمہ نقوی

    حقیقتِ ابدی ہے مقمَ شبیری

    حقیقتِ ابدی ہے مقمَ شبیری
  19. صائمہ نقوی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    بہت شکریہ مدیحہ بہن
Top