نتائج تلاش

  1. صائمہ نقوی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    بہت بہت شکریہ۔ اسکو بھی اتفاق ہی کہ لیں کہ صائمہ صیام میں آگئ اور اب میں آگئی تو سمجھیں کہ بس اب آپ لوگوں کی عید بھی آگئی:)
  2. صائمہ نقوی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش وہ بھی اپنے آپکو خوش قسمت ہی سمجھیں ورنہ زیادہ تر تو اپنے بال نوچ اور سر دھُن رہے ہوتے ہیں:battingeyelashes:
  3. صائمہ نقوی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    محفل کے سب بہن بھائیوں کو سلام علیکم:) کافی عرصہ سے محفل سے وابستہ ہوں براہِ راست نہیں اپنے شوہر کے زریعے۔ میں انکو اکثر کچھ نہ کچھ لکھتے ہوئے دیکھتی تھی ااور کبھی کبھی انکی جگہ جواب بھی دیتی تھی پر آپ لوگوں کو یہ نہیں پتہ چلتا تھا کہ یہ جواب کس نے دیا ہے بالآخر سوچا کہ خد ہی کیوں نہ میدان...
Top