شاکر صاحب اتنی اچھی باتیں کرتےکرتے آپ کو کیا ہوگیا کہ آپ نے ایک دم سے شیعائوں پر تنقید شروع کردی ۔ اگر وہاں پر ہم میں سے بھی کوئی ایسی بات کر جاتا جس میں آپ کے فرقے کو مورودِ الزام ٹہرایا جاتا تو اس سے آپ کے دل کو کتنی تکلیف پہچتی اور ایک نا رکنے والی بحث شروع ہوجاتی نتیجہ یہ نکلتا کہ ہم جو...
یہ آپ سے کس نے کہا ۔ انکے نام کہ شروع میں س اور آخر میں ی آتی ہے۔دوسرے آپ انکے نام کہ پیچھے کیوں پڑ گئے انکے کام کو دیکھیں کتنی عظیم لڑکی سے شادی کی ہے۔ہے نا ایسا کام کہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا
شمشاد بھائی ہئیر ٹلانسپلانٹ کے بارے میں تو سنا ہوگا اب اسکا اردو ترجمہ کیا بنے گا یاد نہیں۔ آجکل زیادہ تر بیویوں کے میاں اس سے ہی کام چلا رہے ہیں ۔ میاں نواز شریف کی مثال آپکے سامنے ہے۔
یہ کارنامے کوئی کارنامے نہیں جو شخص شادی سے ڈرتا ہو:shameonyou: اسکو میں بہادر نہیں کہ سکتی۔ بہادر ہیں تو شادی کر کے دکھائیں اور ہمت ہے تو شادی کہ بعد ان بالوں کو سلامت رکھ کر دکھائیں اصل کارنامہ یہی ہے
اردو محفل مجھکو شروع ہی سے پسند ہے پر ٹائم نہیں ملتا تھا کچھ لکھنے کا آج کل اتفاق سے لگا کہ ٹائم نکالا جاسکتا ہے تو یہاں آگئی۔ یہ تصویر میری بیٹی مومل کی ہے
:thumbsdown: سیویاں تو آپکو ابھی نہیں مل سکتیں اگر آپ ضدی ہیں تو میں مہا ضدی ہوں۔ ہاں پھینیاں مل سکتیں ہیں وہ بھی آپ مجھکو 2 کلو دیجائیں تو آپکے لیئے ایک پیالہ بھیج دوں گی