ایک آئسکریم کے اشتہار میں ایک بچے کو باتھ روم میں بیٹھ کر آئسکریم کھاتے دکھایا ہے جو آداب کے خلاف ہے وہ مجھکو بھی بہت زہر لگتا ہے یہ اشتہار بناناے والے نے کیا سوچ کر پبلسٹی کی ہے
اس سے ملتا جھلتا لطیفہ میں نے بھی کہیں پڑھا تھا۔
بلاول زرداری سے: پاپا یہ آپ کیا کر رہے ہیں سب ہم پر ملک کو لوٹنے کا الزام لگا رہے ہیں بھٹو خاندان پر ہماری وجہ سے داغ لگ رہے ہیں ۔
زرداری: بیٹا داغ تو چلا جائے گا پر یہ وقت پھر نہیں آئے گا
لاٹھی جس کی اسکی ہی تو بھینس ہوتی ہے خرم بھائی۔ ہمارے ہاں قانون کا بھی یہی حال ہے قانون کے محافظ جس کو چاہیں مجرم بنادیں اور جس کو چاہیں چند پیسے لے کر چھوڑ دیں چاہے جرم کتنا ہی بڑا ہو
جبھی کہتی ہوں بادام کھایا کریں تھوڑا ٹی وی سے انکا مطلب تھا تھوڑی دیر ٹی وی دیکھتا ہوں۔ آپ لگے بال کی کھال اتارنےلگتا ہے بادام کا حلوہ بھی بنانا پڑے گا