نہ آپ سب کی ضرورت پوری کر سکتے ہیں اور نہ ہی آپ کو احساس جرم ہونا چاہیے۔۔۔۔ قرآن کا سادہ سا حکم ہے کہ ان کو جھڑکو مت۔۔۔ تو بس دینا نہ دینا ایک طرف اس پر عمل کیا جائے۔ مزید یہ کہ میں پیشہ ور بھکاریوں کو دینے میں بھی عار نہیں سمجھتا۔ میں نے ایک بار کہیں ایک واقعہ پڑھا تھا(اللہ کمی بیشی معاف...