نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ نیرنگ خیال بھیا سے ادبی اورعلمی مکالمہ

    میں تو فرما دوں گا۔ لیکن بقیہ محفلین درگزر نہیں فرمائیں گے۔
  2. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    میں بھی سوال پوچھوں گا۔ ذرا سوال سوچ کر آجاؤں۔
  3. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    ان کے علاوہ کوئی ایک آدھ موضوع رہ گیا ہو تو اس میں دلچسپی کیوں نہیں ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    حسب سابق و حسب روایت جاسمن صاحبہ جس انداز میں ان محفلین کو بھی یاد رکھتی ہیں جن کے اوتار بھی دھندلائے جاتے ہیں سراہے جانے کے لائق ہے اور مجھ ایسے نالائق کو اتنے محفلین نے یاد رکھا اور اشعار بھی میرے نام کیے یقینی طور پر میرے لیے اس سے زیادہ عزت کی بات اور نہ ہے۔ سبھی محفلین نے بہت اچھے اشعار...
  5. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ نیرنگ خیال بھیا سے ادبی اورعلمی مکالمہ

    تمام محفلین سے میری گزارش ہے کہ "علمی و ادبی" والے سلسلے میں میرے نام کے شامل کیے جانے کو عدنان بھائی کی محبت اور اقربا پروری سمجھیں، اور ان کے ساتھ نرمی کا معاملہ کریں۔ یہ سوال بنیادی طور پر غلط ہے۔ کیوں کہ آلکسی کبھی بھی رونق کا سبب نہیں ہوتا۔ وہ تو حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے بیٹھ گئے والے مقولے...
  6. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    شکریہ شکریہ گل یاسمین۔۔۔۔ جیتی رہیے۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اپیا ابھی ہم زندہ ہیں۔۔۔۔ ہوہوہوہوہو۔۔۔۔ شکریہ شکریہ
  8. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    فہد اشرف! چراغوں سے تیل چرانا کہاں سے سیکھا۔
  9. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پرانے واقعات تک رسائی کو ممکن بنا کر جنت میں پلاٹ کے حقدار ٹھہریں۔
  10. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    کیسا خوبصورت دھاگا ہے جو میرے نام سے شروع ہو رہا ہے۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور میرے حق میں آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے۔ آمین
  11. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    ہم کاہے کو دستبرداری کا اعلان کریں گے جناب۔ مانا کہ اوتار ہمارا نیکی اور دنیا تیاگنے کا ترجمان ہے لیکن ایسی بھی کیا دنیا سے بےمروتی۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    محفل کی سستی

    مجھے تو ابھی بھی برے برے دروازوں کا پیغام موصول ہوا ہے۔ پھر دیکھا تو میں کمپنی کے وی پی این سے منسلک تھا اور امریکہ بیٹھا تھا۔ فورا وی پی این بند کیا۔ تو پاکستان کے صاف ستھرے دروازوں سے داخلہ ملا۔
  13. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    میں تو ابھی آغاز و انجام کے مابین کی بات کر رہا ہوں۔۔۔ جن دنوں میں پینٹگز بنائی جاتی ہیں۔
  14. نیرنگ خیال

    بابِ رُفتگی

    نوازش ہے آپ کی صابرہ امین صاحبہ۔ یہ فقیر اہل محفل کی محبتوں کا مقروض ہے۔
Top