نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ نیرنگ خیال بھیا سے ادبی اورعلمی مکالمہ

    اے دسو کہ "ہور سناواں فیر"۔۔۔ یا "فیر ہور سناواں"۔۔۔ جڈاں ای تصدیق کرے سو۔۔۔ حاضر تھی ویساں۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    لڑی برباد کیجیے

    آپ اس لڑی کی تمہید لکھیے۔۔۔ بقیہ میں محمداحمد بھائی سے لکھوا لوں گا۔
  3. نیرنگ خیال

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    ایسا صرف فلم میں ہی ممکن تھا۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ نیرنگ خیال بھیا سے ادبی اورعلمی مکالمہ

    ہمارے مزاج کی سادگی کہیے کہ طنز ہمیں آتا ہی نہیں۔۔۔ خیر یہ تو ہو گئی سنجیدہ بات ۔۔۔ اب آتے ہیں غیرسنجیدہ گفتگو کی طرف۔۔۔ ظہیراحمدظہیر بھائی۔۔۔ مجھے ہمیشہ سے ایسا مزاح پسند آتا ہے جس میں طنز کا شائبہ ہو تو استعاروں تمثیلوں میں چھپا ہوا۔۔۔ لیکن میری تحاریر میں طنز کی کاٹ کم ہے یا زیادہ ۔۔۔ یہ تو...
  5. نیرنگ خیال

    لڑی برباد کیجیے

    دیکھا بربادی میں بھی دعائیں نکل آتی ہیں۔ جزاک اللہ جاسمن صاحبہ۔۔۔ اللہ پاک ان دونوں کو سلامت رکھے۔ آمین
  6. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    بہت اچھا اوتار ہے۔ بہت شکریہ
  7. نیرنگ خیال

    لڑی برباد کیجیے

    لو جی اب لڑیاں بھی فرمائش کرنے لگیں۔ یہ صورتحال کب ہوتی ہے۔ جب لڑی میں مزیدار گفتگو جاری ہو کہ ایک ذمہ دار رکن کو اپنی ان ذمہ داریوں کا احساس آ گھیرے جن کا احساس اس کو پہلے کبھی نہ ہوا تھا۔ اور ادھر دھاگہ ہو کہ ہل من مزید کے نعرے لگا رہا ہو۔۔ وائے حسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہات۔۔۔۔ میں نے بہت...
  8. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    دنیا میں چند ایک ہی "ان بیانیبل شبیہ" ہیں۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ آپ کی ناقابل بیان شبیہ کی مماثلت موجودہ اوتار سے نہ ہوتی ہوگی۔ :devil3:
  9. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ نیرنگ خیال بھیا سے ادبی اورعلمی مکالمہ

    عمومی مشاہدہ ہے کہ جیسے ہی لیپ ٹاپ میز پر رکھا جاتا ہے۔ اس کا وزن مکمل طور پر غائب ہوجاتا ہے۔ بلکہ یوں سمجھے کہ بصری طور پر ہی موجود رہ جاتا ہے۔ اس مشاہدے کے سبب میں نے خود کو بھی میز پر رکھ کر دیکھا ہے لیکن یہ خصوصیت صرف لیپ ٹاپ سے ہی خاص ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ نیرنگ خیال بھیا سے ادبی اورعلمی مکالمہ

    مزاح کرنے اور اڑانے میں بہت گہرا فرق ہے اور اس سرحد کو کم از کم میں باریک بالکل نہیں سمجھتا۔ لیکن اکثریت کا حال دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ وہ اس فرق کو روا رکھنے میں قاصر ہیں۔ اس کی ایک بہت بڑی وجہ تو اچھے مزاح کا مطالعہ نہ ہونا ہے۔ محمداحمد بھائی نے ایک بار کہا تھا۔ کہ "یہ بہت اچھی بات ہے آپ نے...
  11. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بننا چاہتے مطلب۔۔۔ ہم ہیں۔۔۔۔ اشعار دوبارہ پڑھیں ذرا۔۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

    جن لڑیوں کی بربادی میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں ان کے نام لکھیے۔۔۔ بلکہ ایسا کرتے ہیں ایک دھاگہ بناتے ہیں۔۔۔۔ لڑی برباد کیجیے۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ کون کون اپنا حصہ ڈالتا ہے۔
  13. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

    اتنی تو نہ کھائی ہوں گی جتنی اس لال شتونگڑے نے اس غریب ہرے بھرے کے سر پر رسید کر دی ہیں۔
  14. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

    بقول داغ ۔۔۔۔ جس میں لاکھوں برس کی حوریں ہوں ایسی جنت کا کیا کرے کوئی
  15. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

    سپرپاورز بھی کسی شہزادے کو دی ہیں یا ساتھ ہی لیکر گوشہ نشیں ہو رہے ہیں۔
Top