عنوان میں وزیرِ اعظم بےغیرت سے بےحس ہوگیا۔۔واہ بھئی۔عنوان کو تبدیل کر دیا۔۔۔پنجاب سے تعلق رکھنے والے کسی پنجابی نے اس کو بےغیرت سے بےحس کیا ہوگا۔۔۔
اللہ انصاف پسند فرماتا ہے۔انصاف کیا کریں۔۔
غزل
(داغ دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا
اپنے دل کو بھی بتاؤں نہ ٹھکانا تیرا
سب نے جانا جو پتا ایک نے جانا تیرا
تو جو اے زلف پریشان رہا کرتی ہے
کس کے اُجڑے ہوئے دل میں ہے ٹھکانا تیرا
آرزو ہی نہ رہی صبحِ وطن کی مجھ کو...
غزل
(راجیش ریڈی)
جانے کتنی اُڑان باقی ہے
اس پرندے میں جان باقی ہے
جتنی بٹنی تھی بٹ چکی یہ زمیں
اب تو بس آسمان باقی ہے
اب وہ دنیا عجیب لگتی ہے
جس میں امن و امان باقی ہے
امتحاں سے گزر کے کیا دیکھا
اک نیا امتحان باقی ہے
سر قلم ہوں گے کل یہاں ان کے
جن کے منہ میں زبان باقی ہے
نام نہاد محب وطن بےغیرت اور منافق برقع پوش لوگ دہشت گردی کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے۔
پاکستان کے تعصب پسند ادارے اپنے بابے کے بیان پر خاموش رہیں گے۔کیونکہ ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے وردی والوں کی پٹ تی ہے۔