نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ہاتھ تھے روشنائی میں ڈوبے ہوئے اور لکھنے کو کوئی عبارت نہ تھی - بانی

    غزل (بانی) ہاتھ تھے روشنائی میں ڈوبے ہوئے اور لکھنے کو کوئی عبارت نہ تھی ذہن میں کچھ لکیریں تھیں، خاکہ نہ تھا۔ کچھ نشاں تھے نظر میں، علامت نہ تھی زرد پتے کہ آگاہ تقدیر تھے، ایک زائل تعلق کی تصویر تھے شاخ سے سب کو ہونا تھا آخر جُدا، ایسی اندھی ہوا کی ضرورت نہ تھی اک رفاقت تھی زہریلی ہوتی ہوئی،...
  2. کاشفی

    عجیب رونا سسکنا نواح جاں میں ہے - بانی

    غزل (بانی) عجیب رونا سسکنا نواح جاں میں ہے یہ اور کون مرے ساتھ امتحاں میں ہے یہ رات گزرے تو دیکھوں طرف طرف کیا ہے ابھی تو میرے لئے سب کچھ آسماں میں ہے کٹے گا سر بھی اسی کا کہ یہ عجب کردار کبھی الگ بھی ہے، شامل بھی داستاں میں ہے تمام شہر کو مسمار کر رہی ہے ہوا میں دیکھتا ہوں وہ محفوظ کس مکاں...
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    حقیقت کو چھپایا ہم سے کیا کیا اس کے میک اپ نے جسے لیلیٰ سمجھ بیٹھے تھے وہ لیلیٰ کی ماں نکلی (راغب مرادآبادی)
  4. کاشفی

    چاند سے ملاقت

    چاند سے ملاقات
  5. کاشفی

    اینجل

  6. کاشفی

    میرا فرعون جانتا ہی نہیں – ابوعلیحہ

    102 سالہ عبدالقیوم صدیقی مہاجر سے ملیں۔۔یہ ہے وہ جذبہ، وہ سوچ، وہ عزم جو ہمارے بوٹوں پر زبانیں رگڑنے والے اینکروں کو سمجھ نہیں آتا اسی لیئے وہ ہر الیکشن میں کراچی حیدرآباد کے بارے میں اپنی خواہشات کو تجزیہ اور پیشن گوئی بنا کر پیش کرتے ہیں اور بعدازن رج کر ذلیل ہوتے ہیں۔۔۔ (بشکریہ - ابو علیحہ)
  7. کاشفی

    میرا فرعون جانتا ہی نہیں – ابوعلیحہ

    کراچی کے دشمن وہ لوگ ہیں جو کراچی کے نام سے چ چ کرنے لگ جاتے ہیں کیوں چوی ساپ۔۔ کراچی والوں پر الزام تراشیاں کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔۔انشاء اللہ کراچی دشمن نیست و نابود ہوں گے۔۔
  8. کاشفی

    سعودی عرب نےمودی کو اعلیٰ سول اعزاز سے نوازتے ہوئے لشکر طیبہ پر بھی پابندی لگادی

    سعودی عرب نےمودی کو اعلیٰ سول اعزاز سے نوازتے ہوئے لشکر طیبہ پر بھی پابندی لگادی ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) دوروزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانگی سے قبل سعودی عرب نے بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نوازدیا،یہ ایوارڈ شاہی دربارمیں عطاءکیاگیا۔ بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس...
  9. کاشفی

    پاناما لیکس پر بھارت میں بھی کمیٹی قائم، آئس لینڈ میں وزیر اعظم کے خلاف احتجاج

    پاناما لیکس پر بھارت میں بھی کمیٹی قائم، آئس لینڈ میں وزیر اعظم کے خلاف احتجاج پاناما پیپر لیکس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے اور کئی ملکوں میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جب کہ آئس لینڈ میں ہزاروں لوگ وزیر اعظم کے خلاف احتجاج پر اتر آئے۔ پاناما پیپر لیکس کی جانب سے آف شور کمپنیوں کے مالکان کے...
  10. کاشفی

    پانامہ لیکس میں کس کس کا نام ہے ؟

    پانامہ لیکس میں کس کس کا نام ہے ؟ سلام آباد: (نمائندہ خصوصی) پانامہ لیکس کے خفیہ دستاویزات کا خزانہ ہاتھ لگنے سے انتہائی رازداری سے کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں میں ملوث پاکستان سمیت دنیا کے متعدد معروف شخصیات کے نام آشکار ہوئے ہیں جس میں کئی ملکوں سیاستدانوں سمیت کاروباری شخصیات، بینکرز اور...
  11. کاشفی

    شیر بنیں میاں صاحب شیر – وسعت اللہ خان

    شیر بنیں میاں صاحب شیر – وسعت اللہ خان تین جنوری 2014 کو موقر پاکستانی اخبار ڈان میں انتخابی اثاثہ ڈیکلریشنز سے متعلق رپورٹ کی روشنی میں واضح ہوا کہ شریف برادران کا شمار پاکستان کے امیر ترین افراد میں نہیں ہوتا۔ رپورٹ کے مطابق وزیرِاعظم نواز شریف کا کوئی ذاتی گھر نہ پاکستان میں ہے نہ باہر۔ وہ...
  12. کاشفی

    پانامہ لیکس سے ایک غلطی ہوگئی لسٹ میں ایم کیو ایم کے کسی فرد یا الطاف حسین کا نام شامل کر لیتے...

    پانامہ لیکس سے ایک غلطی ہوگئی لسٹ میں ایم کیو ایم کے کسی فرد یا الطاف حسین کا نام شامل کر لیتے تو چ نثار سمیت جتنے بھی ادارے ہیں وہ جاگ جاتے
  13. کاشفی

    مومن :::: مار ہی ڈال مجھے چشمِ ادا سے پہلے

    خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ طارق شاہ صاحب!
  14. کاشفی

    مومن چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا مُنہ - مومن

    شکریہ شاہ حسین صاحب!
  15. کاشفی

    مومن جلتا ہوں ہجر شاہد و ياد شراب ميں

    راجہ صاحب اردو محفل والے، پیاسا صحرا صاحب اور فرخ منظور صاحب۔۔غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔
  16. کاشفی

    مومن تم بھی رہنے لگے خفا صاحب - حکیم مومن خان مومن

    خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ پیاسا صحرا صاحب۔۔ اور مکمل غزل شیئر کرنے کے لیئے آپ کا تو بیحد شکریہ سخنور فرخ منظور صاحب!
  17. کاشفی

    مومن آنکھوں سے حیا ٹپکے ہے انداز تو دیکھو

    شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔
Top