آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ انسان دوسروں کے مقابلےخود کو قابل یا عقل مند سمجھتا ہے ۔ یہ خوش فہمی، میرے خیال سے ٹھیک بھی ہے، ورنہ انسان کا جینا محال ہو جائے گا احساسِ کمتری میں مبتلا ہو کر۔
خود اعتمادی نہ ہو تو آدمی کمزور ہو جاتا ہے۔ غالبا آپ اوؤر کانفڈنس کی بات کر رہی ہیں، حد سے زیادہ خود...