نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    کینیڈا میں ایک مسلمان نے ایسا کام کر دکھایا کہ تمام غیر مسلم حسد کی آگ میں جلنے لگے

    ان کے والد پندرھویں وزیر اعظم رہے کینڈا کے۔ میرے والد 80 سال کے نہیں ہیں۔
  2. محمدظہیر

    سندباد جہازی سے باتیں

    آپ تو انٹرویو لینے لگ گئیں:) عثمان بھائی کے سمندری تجربے کا ایک علیحدہ دھاگہ ہو تو بہت خوب رہے گا:)
  3. محمدظہیر

    پانی ، اونٹ

    امید ہے بات سمجھ گئے ہوں گے
  4. محمدظہیر

    پانی ، اونٹ

    آپ ایک ہی دھاگے میں اپنی تمام سرگرمیاں محدود رکھیے۔ دو جملے لکھنے کے لیے نیا دھاگہ کھول رہے ہیں اس سے اجتناب کیجیے۔
  5. محمدظہیر

    پانی ، اونٹ

    آپ شاید اسے فیس بُک جیسا سمجھ رہے ہیں۔ اس فورم میں پہلے تمام زمرے دیکھ لیجیے،اور پھر ضرورت کے موافق نئی لڑی کی ابتدا کیجیے۔
  6. محمدظہیر

    چھوڑنے پہ آؤں تو دنیا بھی چھوڑ دوں سگریٹ کیا بڑی بات ہے

    چھوڑنے پہ آؤں تو دنیا بھی چھوڑ دوں سگریٹ کیا بڑی بات ہے
  7. محمدظہیر

    محمد وارث صاحب رمضان میں ممکن ہے کوشش کیجیے اللہ مدد فرائیں گے

    محمد وارث صاحب رمضان میں ممکن ہے کوشش کیجیے اللہ مدد فرائیں گے
  8. محمدظہیر

    آج ایک سال ہوا سگریٹ چھوڑ کر

    آج ایک سال ہوا سگریٹ چھوڑ کر
  9. محمدظہیر

    میرا ٹوئٹر اکاونٹ

    پھر کیا ہے
  10. محمدظہیر

    میرا ٹوئٹر اکاونٹ

    ٹویٹر پر آپ کے نام کے آگے Himat40777960
  11. محمدظہیر

    میرا ٹوئٹر اکاونٹ

    کس نے دیا ؟
  12. محمدظہیر

    میرا ٹوئٹر اکاونٹ

    فون نمبر ہوگا ساتھ میں
  13. محمدظہیر

    سوچیں ایسا کیوں ؟؟

    کون سا بالغ روشنی سے ڈرتا ہے؟
  14. محمدظہیر

    پانی ، اونٹ

    معلومات میں اضافہ فرمانے کے لیے شکریہ ۔ طب اور صحت یا ایسے ہی کسی دوسری جگہ ڈالنا چاہیے تھا ، آپ نے مزاحیہ زمردے میں پوسٹ کر دیا
  15. محمدظہیر

    میرا ٹوئٹر اکاونٹ

    مجھے وہ گیت یاد آیا تھا 'ہاں تم بالکل ویسی ہو جیسا میں نے سوچا تھا' :)
  16. محمدظہیر

    میرا ٹوئٹر اکاونٹ

    ایسا ہی روپ خیالوں میں تھا، ایسا میں نے سوچا تھا۔۔۔:)
Top