کر محنت کجھ حاصل ہووی عمرا چار دیہاڑے ہُو
تھی سوداگر کر لے سودا جاں جاں ہٹ نہ تاڑے ہُو
مت جانیں دل ذوق منیسی موت مریندی دھاڑے ہُو
چوراں سادھاں پور بھریا باہو رب سلامت چاڑھے ہُو
طالبان کو ظالمان کہہ لیں یا کچھ اور لیکن طالبان دشمنی میں مسجد، ملاں اور مدرسے کو گالی دینا یا مخالفت کرنا کہاں کی عقل مندی ہے۔ اور پھر حقائق و واقعات بتا رہے ہیں کہ ان واقعات کے پیچے طالبان کا ہاتھ کم اور ملکی و غیر ملکی ایجنسیوں کی کارستانی زیادہ لگتی ہے حوالہ کے یہ بی بی سی کی یہ تحریر ہی...
وفاقی مشیرِ داخلہ رحمان ملک نے میریٹ دھماکے کے دو روز بعد جن حفاظتی اقدامات کا اعلان کیا ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ دارالحکومت میں ٹرکوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔کیونکہ میریئٹ دھماکہ ایک بارودی ٹرک نے کیا تھا۔
ٹرکوں پر پابندی کے سبب یہ نہیں معلوم کہ اب کوئی شخص تعمیراتی سامان اور اشیائے...
بم حملے کی ذمہ داری فدائیانِ اسلام نامی تنظیم نے قبول کر لی ہے۔ بی بی سی کو پاکستان کے ایک موبائل سے موصول ہونے والے ٹیکسٹ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ’ہم نے اس دھماکے سے امریکی میرینز، امریکی اہلکاروں اور نیٹو کے اعلیٰ افسران سمیت ڈھائی سو فوجیوں کے وفد کو نشانہ بنایا ہے‘۔
بی بی سی اردو
پاکستان کے مشیرِ داخلہ رحمان ملک نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی اعلٰی ترین قیادت سنیچر کو دھماکے سے تباہ ہونے والے میریئٹ ہوٹل میں رات کے کھانے پر جمع ہونا تھی لیکن آخری وقت پر یہ فیصلہ تبدیل کر دیاگیا۔ لیکن اس کے بالکل برعکس میریئٹ ہوٹل کے مالک صدرالدین ہاشوانی نے پیر کو مشیر داخلہ رحمان ملک کے...
میں تو یہی کہہ سکتا ہوں کہ
عشق ماھی دے لائیاں اگیں لگیاں کون بجھاوے ہُو
میں کیہ جاناں ذات عشق دی در در جا جھکاوے ہُو
نہ سوویں نہ سوون دیوے ستیاں آن جگاوے ہُو
میں قربان تنہاں دے باہو وچھڑے یار ملاوے ہُو
''نہیں ہے کسی کو قدرت سوائے اللہ کے اور وہی ہے بزرگ و برتر۔ ہمارے لئے اللہ کافی ہے اور وہی اچھا کارساز ہے اور ہمارا بھروسہ تو اللہ پر ہی ہے'۔''
'' اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں بلا کی مشقت سے، اور بدبختی کے ملنے سے اور بُرے فیصلے سے اور دشمنوں کی خوشی سے۔''
'' اے ہمارے رب ہمارے دلوں کو...
اس میں مل مالکان کا کسی صورت کوئی نقصان نہیں ہے، میرے کزن کی یہاں ڈیرہ غازی خان میں دو فلورملیں ہیں، اس موجودہ صورتحال میں اس نے نقصان کا ذکر کبھی نہیں کیا بہرحال میں مزید بھی اس بارے کنفرم کر لوں گا۔