نتائج تلاش

  1. طالوت

    خوبصورت و حیراکن تربوزی آرٹ

    وسلام
  2. طالوت

    خوبصورت و حیراکن تربوزی آرٹ

    33 سالہ جاپانی شیف Takashi Itoh تربوزں پر مختلف اشکال بنانے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں ، تربوز سے تراشے گئے یہ نمونے دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں تفصیل و ماخذ
  3. طالوت

    سفر پاکستان

    گویا اسٹامپ فروش پولیس سے زیادہ بد معاش ہو گئے ہیں۔
  4. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    و علیکم سلام صرف لفظوں کی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ؟
  5. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    سلام محفلین۔ ہمممم دھیان تو بہت ضروری ہے ۔ میرے بچپن میں ہمارے گاؤں کی مٹیاریں ایسے ایسے “لارے“ چڑھاتیں تھیں کہ دیکھ کر رشک آتا تھا۔ اور خوف بھی کہ اب گری تو تب گری ۔ مگر اب نہ وہ درخت رہے نا وہ آنکھوں میں شرم کہ لڑکیاں کم از کم عید کے موقع پر ہی جھول سکیں۔ یہ مصنوعی غصہ ہے نا:confused:
  6. طالوت

    سفر پاکستان

    آپ نے پی آئی کا جو تفصیلا حال بیان کر دیا تو میری خواہش ہی مر گئی ہے کہ اس میں کم از کم ایک بار سفر کر گزروں ۔ ورنہ میرا تو ارادہ تھا کہ اگلی بار پی آئی سے سفر کرتا مگر میرے خیال میں امارات ، اتحاد یا سعودی ائیر لائن ہی ٹھیک ہے اگرچہ برصغیر کے “بھولے بھالے“ عوام نے ان کو بھی ڈکٹیٹر بنا دیا ہے ۔...
  7. طالوت

    سومنات کا مندر کس نے توڑا؟

    “ڈاکٹر“ ظہیر الدین بابر اعوان ۔ اعوانوں کے لئے باعث شرمندگی۔
  8. طالوت

    پی ٹی وی کے 20 سال - قابل فخر فنکاروں کی محفل

    پسندیدگی کے لئے شکریہ اور واقعی یہ درست ہے کہ پی ٹی وی کی پالیسی ریاست سے ہم آہنگ ہوتی تھی اور تعصب سے بڑی حد تک پاک۔ کیونکہ اس پالیسی کے باعث بہت سے متعصب لکھاریوں کو بھی تعصب سے پرہیز کرنا پڑتا تھا اور پھر ہر علاقے ہر بولی کی نمائندگی تو تھی ہی ۔ اور فنکار بھی صلاحیتوں کے بل بوتے پر آتے تھے نا...
  9. طالوت

    پی ٹی وی کے 20 سال - قابل فخر فنکاروں کی محفل

    محبوب عالم ، فاطمہ ثریا بجیا اور نعیم طاہر ، باکمال لوگ اس دلچسپ پروگرام کی مکمل ریکارڈنگ دیکھئے۔ وسلام
  10. طالوت

    پی ٹی وی کے 20 سال - قابل فخر فنکاروں کی محفل

    طفیل نیازی کی خوبصورت پرفارمنس اور اشفاق احمد ، بانو قدسیہ اور محمد حسین نثار جیسے بڑے لکھاری
  11. طالوت

    پی ٹی وی کے 20 سال - قابل فخر فنکاروں کی محفل

    دلدار پرویز بھٹی مرحوم کی خوبصورت و پرمزاح گفتگو جو آپ کو لوٹ پوٹ ہونے پر مجبور کر دے گی۔
  12. طالوت

    پی ٹی وی کے 20 سال - قابل فخر فنکاروں کی محفل

    پی ٹی وی کی ساٹھ کی دہائی کے وسط سے نوے کی دہائی تک کے ڈرامے، گیت ، غزلیں ، مزاحیہ شوز، ڈاکیومینٹریز غرض جو کچھ بھی پیش کیا جاتا رہا وہ ایسا انمول خزانہ ہے جسے کبھی بھولا نہیں جا سکتا ۔ ذیل میں چند وڈیوز پیش ہیں جن میں پاکستان ٹیلی ویژن کی بیسویں سالگرہ پر ان خوبصورت ، قابل اور قابل فخر لوگوں کی...
  13. طالوت

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    “دیو قامتی“ کا کوئی ثبوت ؟ اور کس قدر دیو قامت ؟
  14. طالوت

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    میں صدقے ہارون یحیٰی کے ، کہاں کی چیز کہاں فٹ کر ماری ۔ ہمارے ایسے “عالموں“ کی بہتات نے یہ اتنے سارے چن چڑھا رکھے ہیں۔
  15. طالوت

    واپسی 2010

    ہمارے جیتے جی شاید نازکی اس نازو کی ختم ہو ہی جائے۔
  16. طالوت

    ڈاکٹر عمران فاروق کا بہیمانہ قتل۔

    اب اس “صوفی“ نقطے کی تو کوئی صوفی ہی وضاحت کریں ، میں الحمد للہ صوفیت سے قریبا پاک ہوں۔
  17. طالوت

    واپسی 2010

    کیا مطلب ؟ امارات ائیر لائن کے کسی جہاز کو کوئی حادثہ پیش آیا تھا ؟
Top