نتائج تلاش

  1. طالوت

    مختصر و مکمل جدید باورچی خانہ

    نیوزی لینڈ کی ایک کمپنی Compact Concepts کا تخلیق کردہ مختصر مگر مکمل باورچی خانہ ملاحظہ کریں ۔ جس میں قریبا تمام سہولیات مثلا فریج ، اوون، سنک، کافی میکر وغیرہ بھی موجود ہیں اور یہ صرف ایک اعشاریہ آٹھ مربع میٹر جگہ گھیرتا ہے۔
  2. طالوت

    آج کی تصویر

    نالے چوپڑیاں میک اپ نال نالے دو دو ۔
  3. طالوت

    تعارف سلام قبول کیجئے

    خوش آمدید ناز نین ناز ۔ وسلام
  4. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ہم سے میری مراد کمپنی ہے ، اور آپ کو تو پتا ہے انھیں غریب ہوتے بھی دیر نہیں لگتی مگر فی الحال سال بھر تو یہ امارت قائم رہے گی۔
  5. طالوت

    تعارف احباب کےلئے سلام رحمت

    خوش آمدید عمران اسلم ۔ وسلام
  6. طالوت

    “سلطان محمود غزنوی“

    مستنصر حسین تارڑ کے سفرنامے “ماسکو کی سفید راتیں“ سے اقتباس۔ =================== وسلام
  7. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جی حیی الوزرات ہی میں مگر ذرا ہٹ کر ، یوں سمجھئے ذرا سے امیر ہو گئے ہیں اور اچھی صاف ستھری جگہ چلے گئے ہیں۔
  8. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    بہت اچھی طرح سے ۔ مگر لگتا ہے آپ کو ہم میں سے کوئی یاد نہیں رہتا:(
  9. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جی۔ رہائش کی تبدیلی کے باعث کچھ مشکلات ہیں ۔ جلد مکمل واپسی ہو گی۔
  10. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    عزیزان محفل ، بندہ سلام عرض کرتا ہے ۔ مزاج کیسے ہیں سب کے ؟
  11. طالوت

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید شمائلہ بی بی ۔ وسلام
  12. طالوت

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    طارق اقبال ، دیکھئے بحث اس سے نہیں کہ قران و سائنس میں تضاد ہے کہ نہیں بحث یہ ہے کہ ہم قران کو سائنس کی کتاب بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ قران ایک آفاقی و الہامی کتاب ہے ، اور اس کے ثبوت موجود ہیں۔ اس کو ماننے کے لئے روشن دماغوں کو عقیدے کے بغیر بھی کافی ثبوت مل جاتے ہیں ۔ اور جب ایک کتاب کا الہامی و...
  13. طالوت

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    اگر ارتقاء پرستوں کے پاس کوئی ٹھوس دلیل نہیں تو اس کے مخالف بھی بس بخاری و مسلم کی چند روایتیں لے کر دوڑ بھاگ کرتے ہیں ۔ درحقیقت ہمارا رویہ پچھلی چند صدیوں کی مسلسل ناکامیوں سے ایسا ہو گیا ہے کہ قدماء کے نظریات کے خلاف ذرا بھی مواد ملے تو بغیر سوچے سمجھے مخالفت شروع کر دیتے ہیں ۔ اور قدماء بھی...
  14. طالوت

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    “اسلام صاحب“ :rolleyes: جوش میں ہوش بھی کھو دئیے ۔ ہوتا ہے ہوتا ہے ۔ جب ہم نئے نئے تھے تو ایسے ہی ہوش کھو بیٹھتے تھے اور پھر بعد آئیں بائیں شائیں کرتے نظر آتے تھے۔
  15. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    آئی جی کہ ہمارا تعلق کسی نواب خاندان سے تو ہے نہیں اور نہ کبھی لکھنؤ یا دلی کی سڑکیں ہم نے کبھی ناپیں ۔ ہم تو سیدھے کھڑاک ہیں “آؤ جی“ “جی آیا نوں“ “جم جم آؤ““خیراں ہون“ “ست بسم اللہ“ “ایہے چن اج کدھے چڑھیا“ “اج کدھے بھلے او“ پر اردو کا فورم ہے :)
  16. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    آداب قبول کیا جاتا ہے :)
  17. طالوت

    جھوٹ پر مبنی ای میلز۔

    اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کی رہائش گاہ ہے اس پر محفل میں دھاگہ بھی موجود ہے مگر دراصل یہ ترکی کا ایک ہوٹل ہے۔ تفصیل کے لئے یہاں اور یہاں دیکھئے۔ وسلام
Top