مگر کوئلہ استعمال کے بعد بھورا ہو جاتا ہے ؟ میرا نہیں خیال ۔ خیر سوال حاضر ہے۔
سوال: وہ کون سی چیز ہے جسے ضرورت استعمال کے وقت پھینک دیا جاتا ہے اور ضرورت باقی نہ رہے تو اٹھا کر رکھ لیا جاتا ہے۔
ورلڈ وائلڈ لائف کی جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس سالوں (1999-2009) تک حیوانات کی ہزاروں نئی انواع دریافت ہوئی ہیں۔ اس کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے کہ گذشتہ دس سالوں میں اوسطا ہر تین دن بعد ایک نئی نوع دریافت ہوئی ہے اسی لئے ورلڈ وائلڈ لائف نے گذشتہ عشرے کو “دریافت کا عشرہ“ قرار دیا...
جی الف نظامی آپ کا تجزیہ بالکل درست ہے ۔ اور اگر ہم یہ تصور کر لیں کہ بجلی پیدا کرنے کے تمام یونٹس کی کارکردگی میں چالیس فیصد کمی واقع ہو چکی ہے تو بھی ملکی ضروریات کے لئے بجلی پیدا کی جا سکتی ہے ۔ اب رہا سوال کہ بجلی پیدا کرنے والوں کو بجلی کی پیدائش کے لئے مناسب مقدار میں آئل یا گیس وغیرہ نہ...
یوں ان تمام ذرائع سے حاصل ہونے والی بجلی کی مقدار 19855 میگا واٹ بنتی ہے۔ اور موجودہ سال کے اپریل کے شمار کے مطابق بجلی کی ضرورت صرف 14500 میگا واٹ ہے۔ ان اعداد و شمار میں میری یاد داشت کے مطابق بجلی کی ضرورت کے اعداد و شمار کم و بیش درست ہیں۔ اگر دو نوں اعدادو شمار درست ہیں تو یہ بڑی عجیب بات...
3۔ بجلی پیدا کرنے والے آزاد یا نجی ادارے (IPPs)
حب پاور پراجیکٹ (HPP)۔ 1292 میگا واٹ
(AES Lalpir Ltd) محمود کوٹ مظفر گڑھ۔ 362 میگا واٹ
(AES Pak Gen) محمود کوٹ مظفر گڑھ۔ 365 میگا واٹ
(Altern Energy Ltd) اٹک 29 میگا واٹ
فوجی کبیروالا...
آج مجھے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کے ذرائع اور ان سے حاصل ہونے والی بجلی کی مقدار بیان کی گئی ہے ۔ میں اس فہرست کی تصدیق کرنے سے قاصر ہوں یہاں شئیرنگ کا مقصد اس کی تصدیق اور معلومات بہم پہنچانا ہے ۔ ملاحظہ ہو ۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کےتین ذرائع ہیں۔...
ایسا نظر تو نہیں آتا ، چھوٹی والی جو والدین کی پسند ہے اس کے چہرے سے تفکر اور بڑی والی جو محبت کا باعث ہے کی خوشی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کیا ہونے جا رہا ہے ۔ یا اللہ خیر۔
میرا نہیں خیال وجی ۔ آجکل ہر چیز کو مختصر کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں یہ بھی اسی کا ایک حصہ معلوم ہوتی ہے۔
شہزاد، اس میں بجلی والا چولہا ہے۔
آپ تفصیل یہاں دیکھ سکتے ہیں ۔
وسلام