نتائج تلاش

  1. باذوق

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    دانیال ابیر سے بذریعے ایمیل میرے ذاتی روابط رہے ہیں۔ لہذا ذاتی سطح پر اختلاف کی کوئی بات نہیں ہے بلکہ میرا اختلاف نظریاتی اور اصولی ہوتا ہے۔ ویسے بھی دانیال نے یہی مضمون اردو مجلس پر یہاں پیش کیا تھا جس کا اپنی حد تک موثر مختصر جواب دے کر ہم کچھ ساتھی فارغ ہو چکے ہیں۔ تمام مسلمانوں کا ایمان...
  2. باذوق

    رسول خدا کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا

    او میرے پیارے اور عزیز بھائی۔ مجھے محو کلام آپ تب کہتے جب میں " اپنا موقف" بیان کرتا۔ میں نے کوئی چیز نقل کی تو یہ میرا موقف نہیں بلکہ ان کا موقف کہلائے گا۔ جبکہ نقل کردہ روایات میں رسول کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمان عالیشان بھی ہے اور حافظ ابن کثیر رحمۃ اللہ کا فہم بھی۔ اب اس میں میرا "...
  3. باذوق

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    میں نایاب کی تائید کرنا چاہوں گا۔ میں نے لائیبریری سائیٹ ہفتہ یا اتوار (یکم / 2 اگست) کو چیک کی تھی تو برابر کھل رہی تھی۔ ابھی دوسرے ہفتہ سے بلاک بتا رہا ہے۔ شمشاد بھائی نے درست کہا۔ میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کہ دفتر میں پراکسی استعمال نہیں کی جا سکتی۔ اور سننے میں آیا ہے کہ گھر پر بھی (اگر...
  4. باذوق

    رسول خدا کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا

    لیں بھائی جی۔ پہلے لب کھولنے والی بات نکالی اور اب تختہ مشق کہہ ڈالا۔ یعنی کہ علامہ ابن کثیر نے البقرہ:119 کی تفسیر میں جو فرمایا ۔۔۔۔ وہ آپ کے نزدیک گویا کہ تختہ مشق ہے ؟؟؟؟ :rolleyes:
  5. باذوق

    رسول خدا کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا

    توجہ دہانی کے لئے شکریہ۔ لیکن پیارے بھائی ! آپ نے شائد یہ غور نہیں فرمایا کہ بالا مراسلے میں لب نہیں کھولے گئے بلکہ فرمانِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو نقل کیا گیا ہے۔ کیا مطلق فرمانِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) کا نقل کرنا بھی آج کل یہاں لب کھولنے کے معنوں میں لیا جا رہا ہے ؟؟؟ :rolleyes...
  6. باذوق

    رسول خدا کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا

    اور داستان گو نے یہ بھی لکھا ہے : مگر بڑی عجیب بات ہے کہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : انى سألت ربي عز وجل في الاستغفار لأمي فلم يأذن لي فدمعت عيناي رحمة لها من النار حوالہ : مسند أحمد ، المجلد الخامس ، حديث بريدة الأسلمي رضي الله عنه ، حديث : 21925 تعليق شعيب الأرنؤوط ...
  7. باذوق

    اردو لنک ڈائرکٹری اسکرپٹ ۔۔؟؟

    تعاون کا بہت شکریہ۔ ویسے ایسی اسکرپٹ دراصل مجھے اپنے ذاتی استعمال کے لئے درکار ہے۔ کوئی ایک ربط اگر دے سکتے ہوں تو براہ مہربانی ضرور دیجئے گا۔ تاکہ مجھے کچھ علم ہو سکے کہ اس لنک ڈائرکٹری کی کیا کیا خصوصیات ہیں؟
  8. باذوق

    دین اور ابحاث

    و علیکم السلام۔ توجہ دلانے کا شکریہ بھائی آبی ٹو کول۔ جزاک اللہ خیر۔
  9. باذوق

    Excel فائل بائی ڈیفالٹ ایکسل-2003 میں کھلے ۔۔۔ کیسے؟

    السلام علیکم ! یہ سوال مجھے ایک دوست نے لکھ بھیجا تھا کہ : اگر کمپیوٹر میں ایکسل-2003 (Excel-2003) کے ساتھ ایکسل-2007 (Excel-2007) بھی انسٹال ہو تو ہر ایکسل فائل ایکسل-2007 ہی میں بائی ڈیفالٹ (By Default) کھلا کرے گی، اس کو بائی ڈیفالٹ ایکسل-2003 کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ بہت سے لوگ...
  10. باذوق

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    سافٹ وئر پائریسی سے متعلق یاسر عمران مرزا نے اپنے بلاگ پر ایک نہایت مفید تحریر بعنوان "سافٹ ویر پائریسی، حلال یاحرام" ارسال کی ہے جس پر کافی تبصرے ہوئے ہیں۔ یہ دورِ حاضر کا کچھ سلگتا ہوا سا موضوع ہے کہ امتِ مسلمہ شش و پنج کا شکار ہے۔ حالانکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علم کے دروازے بند کرنے کی بات کچھ سمجھ...
  11. باذوق

    دین اور ابحاث

    بھائی ! معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ آپ کی یہ مثال یہاں بالکل غیر موزوں ہے۔ یہاں بات "آقا" کے طرز عمل یا رویے کی نہیں ہو رہی بلکہ خود کے اپنے اعمال و افعال کی ہو رہی ہے۔ اگر "آقا" کے طرز عمل یا رویے کی بات ہو بھی تو کون ایسا بدبخت مسلمان ہے جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے ادنیٰ سے ادنیٰ ترین...
  12. باذوق

    دین اور ابحاث

    و علیکم السلام آبی ٹو کول بھائی۔ ممکن ہے کہ آپ کو یہ سنگین غلطی نظر آتی ہو ، لیکن بہرحال میری نظر میں یہ "سنگین" غلطی نہیں ہے جیسا کہ میرے متعلق خود آپ بھی یہ حسن ظن رکھتے ہیں کہ : نبی کریم کے تئیں صحابہ کرام کے محبت کی نفی میں(باذوق) نے جان بوجھ کر نہیں کی اور نہ میرا کوئی ارادہ تھا۔ آپ...
  13. باذوق

    اسلامی فلمیں

    و علیکم السلام میرے علم میں ہے کہ کسی حد تک ایک متفقہ معیار طے ہوا ہے تصویر اور ویڈیو گرافی کے حوالے سے۔ یہ معاملہ پاکستان کی جس علمی و مذہبی کانفرنس میں زیر بحث آیا تھا اور جس پر تفصیلی گفتگو ہوئی تھی اس میں مختلف اہم مکاتبِ فکر کی معتبر اور معروف شخصیات شامل تھیں۔ میرے پاس وہ مکمل رپورٹ...
  14. باذوق

    مروہ شربینی کا قتل / مکالمہ بین المذاہب ۔۔۔ ؟!

    السلام علیکم۔ مغربی ممالک میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تعصب کے واقعات ایک معمول بن چکے ہیں۔ سب سے گھناؤنا واقعہ جرمنی کی ایک عدالت میں اس وقت پیش آیا جب ایک جرمن انتہا پسند نے مصر کی مروہ الشربینی کو ججوں اور عدالتی عہدیداروں کے سامنے قاتلانہ حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔ خاتون کے شوہر اور بیٹے...
  15. باذوق

    فیس بک کو تعلیمی اور تحقیقی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے بارے میں روابط اکٹھے کریں!

    آپ کا مشورہ میری نظر میں انتہائی بہترین ہے۔ میں بھی آپ کے مشورے کی تائید کرتا ہوں‌ !!
  16. باذوق

    توجہ :: ابن صفی جاسوسی ناول اور کاپی رائیٹ حقوق

    میں تو نہیں سمجھتا کہ ابن صفی کے لواحقین/وارثین نے ایسی کوئی پابندی لگائی ہوئی ہے کہ اگر آپ اپنی لائیبریری میں ابن صفی کی کتب کا ایک سیٹ رکھتے ہوں تو وہ آپ دوسروں کو پڑھنے کے لئے ہرگز فراہم نہ کریں۔ اپنی لائیبریری کی کتاب کسی کو پڑھنے دینا یہ الگ بات ہے ، لیکن اس کو اسکین کر کے نیٹ پر لگا...
  17. باذوق

    توجہ :: ابن صفی جاسوسی ناول اور کاپی رائیٹ حقوق

    اس سے ملتا جلتا سوال کچھ عرصہ قبل اردو مجلس پر کسی نے پوچھا تھا تو میں نے تفصیل سے یہاں کچھ کتب کے حوالوں سے ایک تحریر لکھی تھی۔ الاسلام سوال و جواب پر آپ یہ فتاوی پڑھ سکتے ہیں : تقسيم كرنے كى غرض سے كيسٹيں اور سى ڈيز كاپى كرنا مختلف قسم كے كاپى شدہ سوفٹ وئر پروگرام استعمال كرنا ہمارے...
  18. باذوق

    دین اور ابحاث

    آبی ٹو کول بھائی !! میں آپ کے خیالات کا احترام کرتا ہوں۔ جزاک اللہ خیر۔ اب کچھ میرا نقطۂ نظر بھی مطالعہ فرمائیں تو عین نوازش۔ آپ نے لکھا ہے : میرے خیالات بس اسی پیراگراف کے خلاف ہیں۔ باقی سے مجھے ایسا کوئی سنگین اختلاف نہیں ہوگا۔ آپ کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔ محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم عین...
  19. باذوق

    ورڈپریس 2.8 کا اردو ترجمہ نظر ثانی کے لیے دستیاب!

    مجھے یہ دریافت کرنا تھا کہ ۔۔۔۔۔ کیا اردو ورڈ پریس کے ایڈوانسڈ صارفین کے لیے ترجمہ ضروری ہے؟ کیونکہ ، فرنٹ اینڈ پر بمشکل بیس پچیس انگریزی الفاظ ہوتے ہیں جنہیں اپنی زبان میں تبدیل کر لیا جا سکتا ہے۔ باقی بیک اینڈ کے لئے انگریزی بھی چل سکتی ہے۔
  20. باذوق

    بلاگ ختم کرنا ہے

    آپ ڈالر کی سبز آنکھ سے دیکھیں تو سبزہ ہی سبزہ نظر آئے گا بھائی ;) یا پھر انفارمیشن شئر کرنے والے کو ہی سوچ سمجھ کر لکھنا چاہئے ؟؟؟ :rolleyes:
Top