ادبی اصطلاحات یا گرامر کے لحاظ سے عوامی اخبارات یا الکٹرانک میڈیا کی زبان کو میں اہل علم کی طرح قابلِ توجہ نہیں گردانتا۔ بات یہاں املاء کی نہیں بلکہ مخصوص تراکیب کی ہے۔ وقت کا ضیاع کے متعلق آپ کی وضاحت (پوسٹ # 36) زیادہ قرین قیاس لگتی ہے۔ لیکن میں اساتذہ کا موقف معلوم کرنے کی جستجو میں ہوں۔ ابھی...