نتائج تلاش

  1. باذوق

    حضور‌صلی‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم کا مزاح مبارک

    میں شائد اپنی بات درست مفہوم سے نہ پہنچا سکا، معذرت۔ خیر۔ میرا کہنا یہ ہے کہ : اگر اس لفظ صلیللہعلیہسلم پر جمیل فونٹ اپلائی کیا جائے تو درود کا درست لگیچر نظر آئے گا۔ لیکن اسی لفظ صلیللہعلیہسلم پر کوئی اور فونٹ مثلاَ ایشیا نسخ اپلائی کیا جائے تو کیا نتیجہ آئے گا؟ ظاہر ہے لفظ صلیللہعلیہسلم ہی...
  2. باذوق

    حضور‌صلی‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم کا مزاح مبارک

    جمیل صاحب ! جمیل نستعلیق کے نئے ورژن میں درود کے لگیچر کو اس طرح رکھئے کہ فونٹ بدلنے پر وہ صلیاللہعلیہوسلم دکھائی دینے کے بجائے صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح دکھائی دے !
  3. باذوق

    گفتگو: دوسرا سبق: ریلس پروجیکٹ سیٹ اپ

    تجربہ سے میری مراد صرف یہی تھی کہ پبلک فولڈر میں کچھ ایسے ایچ-ٹی-ایم-ایل صفحات بناؤں جن میں امیج ، جاوا اسکرپٹ اور اسٹائل شیٹ کا استعمال ہو ، پھر ان صفحات کا براؤزر میں کیا نتیجہ آتا ہے اس کو جاننے سے دلچسپی ہے۔ آپ نے جو سہل الاستعمال ہیلپر فنکشن بتایا جو کہ خود صحیح پاتھ کو شامل کر کے ٹیگ...
  4. باذوق

    گفتگو: دوسرا سبق: ریلس پروجیکٹ سیٹ اپ

    السلام علیکم میں نے کچھ بھی انسٹال کرنے کے بجائے ہیروکوگارڈن پر تجربہ کرنا بہتر سمجھا۔ کچھ تجربات کے بعد فائل اسٹرکچر کسی حد تک سمجھ میں آ گیا ہے۔ اب میں چند صفحات بناؤں‌ گا جن میں کچھ جاوااسکرپٹس ہوں گی۔ اگر ایسا کر لوں تو پھر کوئی مختصر ڈاٹا بیس پر تجربہ کرنے کی کوشش کروں گا۔ جو صفحات بناؤں...
  5. باذوق

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    میرا خیال ہے کہ مجھے شائد آپ کی زبان یا زبان کی صرف ونحو پہلے سیکھنا ضروری ہے۔ یا پھر آپ جان بوجھ کر الفاظ کا الٹ پھیر کر رہے ہیں؟؟ آپ نے لکھا تھا : اعمال، ایمان کی عکاسی کرتے ہیں۔ فیروز اللغت میں لفظ "عکاسی" کا مطلب لکھا ہے : تصویر کشی کرنا یعنی آپ کے جملے کا مطلب ہوا کہ : اعمال، ایمان...
  6. باذوق

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    جناب عالی ! کسی کے ایمان کو جانچنے یا اس کی عکاسی کرنے کا معاملہ آپ کو کیوں درپیش ہے؟ کیا آپ جان سکتے ہیں کہ میرے دل میں‌ ایمان کی کیا حالت ہے ؟ یا آپ کے دل میں‌ کتنا ایمان ہے؟ یہ کام تو اللہ تعالیٰ کا ہے۔ ہم آپ اپنے اپنے ایمان کی عکاسی کے نہ مکلف ہیں اور نہ ذمہ دار۔ رہی یہ بات کہ : ایسے...
  7. باذوق

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    ظہور سولنگی صاحب ، اب راز بتا ہی دیجئے۔ خواہ مخواہ اس تھریڈ کے 5 صفحات پڑھوا دئے :eek:
  8. باذوق

    گفتگو: دوسرا سبق: ریلس پروجیکٹ سیٹ اپ

    اظفر ! جہاں تک میرا اندازہ ہے ، تاخیر مصروفیت کے سبب ہی ہوتی ہے۔ یہ میرا بھی ذاتی تجربہ ہے۔ دوسرے، سبق تیار کرنے یکسوئی دینا اور وہ بھی اردو میں ۔۔۔۔۔ کافی وقت صرف ہوگا۔
  9. باذوق

    گفتگو: دوسرا سبق: ریلس پروجیکٹ سیٹ اپ

    میں اس سبق پر آنے والی جمعرات کو تفصیل سے توجہ دے سکوں گا۔
  10. باذوق

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    کیا کسی سائیٹ یا کسی سائیٹ کے مواد کے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کرنا محفل پر ممنوع ہے :rolleyes:؟ میرا خیال ہے کہ ممنوع نہیں ہے :) کیونکہ اس کی واضح مثال یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔ بھاگ دوڑ سے مراد اگر وہ فقرے ہیں جو کیپٹن مسعود عثمانی کے متعلق میں نے تحریر کئے ہیں تو ان کے ثبوت میں دو کتابچوں...
  11. باذوق

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    قرآن کا انکار کرنے والا بہرحال مسلمان تو نہیں ہو سکتا! اور aboutquran.com پر غلام احمد پرویز ، سرسید اور عنایت اللہ خان مشرقی صاحبان کی مدح بتا رہی ہے کہ کس مکتب فکر سے متعلق یہ سائیٹ ہے؟ دوسری سائیٹ emanekhalis.com کیپٹن مسعود احمد عثمانی کے فرقہ کی ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے مفکرات و سئیات میں سے...
  12. باذوق

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    بہت بہت شکریہ بھائی۔ جزاک اللہ خیر۔ ان کتب کا تعارف اردو میں‌ بھی کروا دیتے تو گوگل اردو سرچنگ میں کام آ جاتا۔ ان شاءاللہ وقت ملتے ہی ڈاؤن لوڈنگ اور مطالعے کے بعد میں خود یہاں ان کا مختصر تعارف لگا دوں گا۔ فتنہ انکار حدیث کے موضوع پر میں بھی محفل پر حوالے دیتا رہا ہوں۔ ذیل کے متعلقہ تھریڈز...
  13. باذوق

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    عقائد میں سب سے پہلے "ایمان باللہ والرسول" ہی آتا ہے۔ اگر عقیدہ کو دوسرے نمبر پر دھکیل کے "اعمال" کو اول نمبر پر کر دیا جائے تو پھر مسلمان اور کافر کی تفریق کی ضرورت ہی کہاں باقی رہ جائے گی؟؟ کیونکہ (حقوق العباد کے معاملے میں) اعمال تو کافر کے بھی اتنے ہی اچھے ہو سکتے ہیں جتنا کہ مسلمان کے۔
  14. باذوق

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    ایسی غلطیوں کو دین سے متعلقہ خطاؤں کیساتھ ملانا آپکا اپنا جاہلانہ پن ظاہر کر رہا ہے۔ مگر شائد ابھی تھوڑی دیر پہلے آپ "ذاتیات" کا رونا رو رہے تھے۔ یعنی کہ ۔۔۔۔۔ اگر آپ سے دوسروں کے اختلافِ رائے پر مبنی جملے کچھ تلخ ہو جائیں تو فوراً انہیں "ذاتیات پر اتر آنا" قرار دیا جائے گا لیکن خود آپ سے اس...
  15. باذوق

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    السلام علیکم دخل اندازی کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔ اور کچھ کہنے سے پہلے ہی arifkarim سے یہ امر دریافت طلب ہے کہ وہ قرآن کے کس اردو ترجمہ پر اعتماد کرتے ہیں؟ پہلے ہی اس لیے پوچھنا پڑ رہا ہے کہ بعد میں کسی ترجمہ سے مکر نہ جائیں۔ اس آیت کا ترجمہ کر دیجئے ذرا مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَى (...
  16. باذوق

    تحریک جہاد کے مراحل

    بحث کے بجائے میں بہتر یہی سمجھوں‌ گا کہ برادرم ساقی۔ کے مراسلے کا مواد دہرا دوں : اعوذ بالله من الشيطان الرجيم لاحول و لا قوة الّا با لله العلى الاعظيم
  17. باذوق

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    آپ کی اکثر باتیں درست ہیں !! کچھ اور پردہ نشینوں کے نام بھی مع ثبوت میرے پاس ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کیا کیا جائے کہ ایسی گستاخی کے لیے وقت نہیں ہے :) دنیا میں اور بھی کام ہیں زلفِ پریشاں کو سنوارنے کے سوا ;)
  18. باذوق

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    حیدر قریشی کا یہ انکشاف پہلے بھی کہیں شائع ہو چکا ہے۔ شائد چند ماہ یا سال بھر پہلے کی بات ہے۔ شائد شاعر ، ممبئی میں‌ بھی کسی مراسلہ نگار نے اس کا تذکرہ کیا ہے۔
  19. باذوق

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    انتظار جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  20. باذوق

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    بےشک ! کم سے کم میں‌ اس بات پر تو کوئی اعتراض نہیں کرتا کہ : ہر فرد کو اپنے نظریات قائم کرنے کا حق حاصل ہے! علم حدیث بھی ایک فن/سائینس ہے۔ اور اس فن کے ماہرین میں سے کسی ایک کا نام بھی اب تک کی پوری اسلامی تاریخ میں ایسا نہیں ملتا جس نے وحی متلو ، وحی غیر متلو یا ناسخ منسوخ کا انکار کیا ہو...
Top