نتائج تلاش

  1. نوشاب

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    اچھا !!!!! تو یہاں چپکے چپکے سوالوں کے جوابات ڈھونڈے جارہیں ہے۔اور ہمیں بتایا بھی نہیں۔بہر حال ہم بھی یاد ماضی تازہ کیے دیتے ہیں۔ہمارا اردو ویب پر پہلا تجربہ مکالمہ تھا جس پر ہم نے سوال کیا تھا کہ ">مجھے اردو ویب ہی سیکھنے میں کافی مشکلات ہیں ">مثلا دھاگہ کیا ہئ ،مراسلہ کیا ہوتا ہے ">کوائف نامہ...
  2. نوشاب

    ایڈوب فوٹو شاپ میں امیج سائز ڈائیلاگ باکس کی وضاحت

    تجمل حسین جناب مزاح کی ریٹنگ تو دے دی آپ نے لیکن وضاحت نہیں فرمائی کچھ ہم بھی ہنس لیتے اس پوسٹ میں پوشیدہ مزاح سے
  3. نوشاب

    فارغ صارفین

    صارفین یا محفلین؟ فارغ مطلب (کام سے فارغ) یا (عقل و خرد سے فارغ) ؟؟؟؟
  4. نوشاب

    اشتہاری پنسل اسکیچ!

    اچھا ہمارے ہاں تو سالیاں،بہنیں وغیرہ لڑکے کوبھی سو، دو سو، پانچ سو یا ٹشو پیپرہاتھ پر رکھ کر مہندی لگانے کی رسم ادا کرتی ہیں۔ اس طرح لڑکے کو مہندی لگتی تو نہیں لیکن رسم نبھا دی جاتی ہے کہ مہندی لگائی ہے۔ ہاں تیل سے تو لڑکے کو لت پت کر دیا جاتا ہے۔ باقی مجھے آپ کو شادی کی مبارکباد دینا تو یاد...
  5. نوشاب

    اشتہاری پنسل اسکیچ!

    مہندی والے دن بجائے مہندی لگوانے کے آپ سکیچ بنوانے میں لگے رہے ویسے کتنی دیر میں بنا تھا یہ سکیچ بہت خوبصورت اور زبردست بنا ہے زبردست کی ریٹنگ اگر دو دفعہ دینی ہو تو کیسے دی جائے
  6. نوشاب

    یہ ہیں شخصی آزادی کے علمبرادار اور پرائے ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے سر گرم مغربی جمہوری ملک

    جناب اس تصویر کو یہاں سے ریمو کیجیے ۔ کیونکہ آپ کے دستخط میں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ لکھا ہے اور وہ تصویر میں جوتیوں کے بالکل ساتھ ملحق ہورہا ہے۔
  7. نوشاب

    ایڈوب فوٹو شاپ میں امیج سائز ڈائیلاگ باکس کی وضاحت

    یاد رہے کہ میرا مانیٹر 17انچ کا ہے۔( پتہ نہیں اسے 17انچ کا کیوں کہتے ہیں جبکہ حقیقت میں ناپنے پر اس کی ودتھ 13.254 انچ ہے۔
  8. نوشاب

    ایڈوب فوٹو شاپ میں امیج سائز ڈائیلاگ باکس کی وضاحت

    پکسلز کا کافی Concept کلئیر ہوا آپ کی اس پوسٹ سے لیکن ابھی بھی کچھ ایسا ہے جسے میں سمجھ نہیں سکا خیر وہ بھی آپ کی مدد سے سمجھ جاؤں گا۔ انشا اللہ فی الحال اس پر غور کرنے پر سوال یہ ہے کہ جب ہم پرنٹ سکرین کی استعمال کرتے ہیں تو وہ Realسائز یعنی پرنٹ سائز کیسے متعین کرتا ہے۔ میں نے دو تصاویر پرنٹ...
  9. نوشاب

    bro. Urdu nhe a hai mobile main , kia kro?

    کیسے بھیجنا ہے؟؟ کوئی ایڈریس وغیرہ؟؟
  10. نوشاب

    ایڈوب فوٹو شاپ میں امیج سائز ڈائیلاگ باکس کی وضاحت

    فوٹو شاپ میں امیج سائز ڈائیلاگ باکس کی وضاحت درکار ہے ۔ مطلب پکسلز ڈائمینشن اور ڈاکیومنٹ سائز سے کیا مراد ہے۔(اور ان میں بنیادی فرق کیا ہے) اگر پکسلز ڈائمینشن میں کوئی ویلیو دیتے ہیں تو پھر ڈاکیو منٹ سائز کیوں تبدیل ہوتا ہے۔ کنفیوژن یہ ہے کہ ایک ہی meaurment کے لیے دو پیمانے کیوں استعمال ہو...
  11. نوشاب

    کورل ڈرا-x4 کا ویڈو ٹوٹوریئل ضرورت ہے---

    اور یہ انتظار کس قدر تطویل ہے۔۔۔
  12. نوشاب

    کورل ڈرا کی فائل اپنے فونٹس کے ہمراہ

    کورل ڈرا x7میں Mesh Toolبھی استعمال کرنے کا اپنا ہی ایک الگ مزا ہے۔۔۔
  13. نوشاب

    زمینی دن کا کوئز

    کوئی لیپ ٹاپ شیپ ٹاپ نہیں موجود انعام میں؟؟؟
  14. نوشاب

    اردو اشتہارات

    کیلک میں موجود فونٹس کی ترکیب کیا ہے کیا کیلک میں بھی ان پیج کی طرح فونٹس کی ساری اشکال کو پہلے سے خطاطی کر کے فونٹس کی صورت میں محفوظ کر دیا گیا ہے۔ یا کیلک میں جیسے جیسے ہم ڈیزائن کرتے ہیں اس طرح سے کمپیوٹر ان حروف کو کسی الگورتھم کے تحت بناتا ہے۔ دوسرا ان پیج کا نوری نستعلیق فونٹ کی اس قدر...
  15. نوشاب

    Onlineآن لائن ’’ایڈوب فوٹو شاپ‘‘.

    یہ پوسٹ اپنے نام سے کرنے والی بیماری نے نیٹ پر فضول میں ایک سے زیادہ اور حد سے زیادہ پوسٹ کی بھرمار کر دی ہوئی ہے جس وجہ سے بندہ اپنے کام کی چیز تلاش کرتے ہوئے اتنا وقت ضائع کرتا ہے کہ پوچھیے مت۔ ہر فورم پر ایک ہی طرح کی پوسٹ نشر مکرر ہوتی رہتی ہیں اور پوسٹ کرنے والا بھی اتنے زیادہ فورمز پر بار...
  16. نوشاب

    Onlineآن لائن ’’ایڈوب فوٹو شاپ‘‘.

    لیکن یونی ٹائپ پوسٹ بھی تو بندہ ایک بار ٹائپ کر کے پانچ سات فورمز پر پھینک سکتا ہے نا؟؟؟
  17. نوشاب

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    آپ جنید جمشید کے لیے اتنی طنزیہ تخاطب کیوں استعمال کرتے ہیں ۔ آخر ان میں برائی کیا ہے؟
  18. نوشاب

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    یہ تو ابھی بھی نہیں سمجھ آیا۔
  19. نوشاب

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    چلیں جیسے آپ کی خوشی ویسے آج یہ ریورس انجینئرنگ کا لفظ اچھا سامنے آیا ہے ۔کسی دن اس کی کھال ادھیڑنے پروگرام بناتا ہوں۔اور اس نام سے دھاگہ شروع کرتا ہوں لیکن پہلے اس کے بارے میں مواد اکٹھا کر لوں پھراس کو چھیڑتا ہوں۔
Top