نیٹ پر، کتاب سے یا کسی بھی میڈیا سے حاصل شدہ جملہ جو لگے کہ
میں نے یہ جملہ پہلی بار سنا ہے تو پہلی فرصت میں اس شاہکار جملے کو
ایک موتی کی طرح اس لڑی میں سمو دیجیے
تاکہ کچھ عرصے بعد ہمیں ایک موتیوں سے بھری مالا حاصل ہو جائے ۔
انشا للہ آپ کا ساتھ رہا تو امید ہے کہ میں بھی بہت جلد کچھ سیکھ لوں گا۔
بہت شکریہ اتنا اچھا سا سمجھانے کا اور میرا حوصلہ بڑھانے کا
دوسرا یہ کسی سٹونٹ میں کب تک یہ صلاحیت آ جاتی ہے کہ وہ پروگرام کے کوڈز کو سمجھنا شروع کر دےاور خود سے کوڈنگ کرنا شروع کر دے۔
پتہ نہیں مجھے یہ کیوں احساس ہوتا ہے کہ...
شکریہ جناب
لیکن جانے کیوں یہ یقین نہیں اآ رہا کہ یہ اتنے لمبے اور گھمبیر کوڈ انسانوں کے بنائے ہوئے ہیں مجھے تو صرف ان کوڈز کو دیکھ کر ہی گھبراہٹ ہو رہی ہے تو میں ان سے کیسے نپٹوں گا۔
باقی میں نے ابھی کامپٹن اثر کا مظاہر ہ اوپن کر کے نہیں دیکھا اس کی ضروری سوفٹ وئیر کی وجہ سے
لیکن کیا کامپٹن اثر...
السلام علیکم
کیا حال ہیں جناب
مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ پائتھون کو ہم نے استعمال کس جگہ کرنا ہے
اس سے ہم کس طرح کے پروگرام بنائیں گے اور ان کی اپلیکشنز کیا ہونگی۔
اگر ان کی مثال مل جائے تو بات زیادہ کلیئر ہوجائے گی۔
میرے خیال میں تو ایسا نہیں ہونا چاہیے کیونکہ آجکل کمپیوٹر کی سہولت کس کے پاس نہیں ہے اور کافی حد تک لوگ فیس بک ،یاہو وغیرہ سے واقف ہیں تو ان سب کاپروسس تو ایسا ہی ہوتا ہے
جیسا اس کیس میں ہے تو میرے خیال میں سٹوڈنٹس کی کافی بڑی تعداد اس پروسس سے واقف ہونی چاہیے ۔
تبصرہ ؟؟؟
ہون۔۔(یہ کچھ سوچنے کاہون ہے)
ایسا ہے کہ فلم میں ایک ڈینٹسٹ ہو جو اپنے آپ میں گم رہتا ہے اور اسے نہیں پروا ہ کہ دنیا میں اگر کسی کو مدد کی ضرورت ہے تو اسے کرنا چاہیے۔۔ اسے ایک آپریشن کے درمیان کچھ ایسا دکھایا ہے کہ وہ تھوڑی دیر کے لیے مر سا گیا ہے۔یہی سے اس کی زندگی میں ایک چینج سا...