نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    چھوڑ جاتے ہی۔

    بہت مبارک ہو رشید بھائی تصاویر سے یونیکوڈ میں ہجرت۔ خوبصورت غزل! دوسرے مصرع میں"ہیں" ٹائپو ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    قوی امید ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کم از کم 2023ء تک لٹکا رہے گا!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    دو غزلہ: ستائش سن کے اِترانے سے پہلے

    خوبصورت خوبصورت!!! داد قبول فرمائیے!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    فوج کا نہ سیاست سے تعلق ہے اور نہ کسی سے بیک ڈور رابطے، ڈی جی آئی ایس پی آر

    قسم لے لو جو پچھلے ستر سال میں فوج نے سیاست کی ہو!!!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    روٹھا ہے یار میرا اس کو منا رہا ہوں---------برائے اصلاح

    مندرجہ بالا شعر میں شتر گربہ ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    دعا ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں

    اللہ شمشاد بھائی کو صحتِ کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا

    دندان ساز کو دندان ساز ہی کہیں گے یا یہ کہنا اس کی توہین گردانا جائے گا؟ فرض کریں ہم اپنے اگلے مزاحیہ مضمون میں کسی دندان ساز کو دندان ساز کہہ دیتے ہیں تو ہمیں اپنا وہ مشہور جملہ تو نہیں لکھنا پڑے گا کہ " یہ ایک مزاحیہ مضمون ہے" ؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا

    اس ملک میں ڈکٹیٹرز ہی عقلمند گزرے ہیں جنھوں نے دس دس سال بلا شرکتِ غیرے حکومت چلائی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا

    اس ملک میں دو ہی تو ذہین لوگ رہ گئے ہیں، نیازی صاحب اور ان کا لفافی ارشاد بھٹی۔ باقی وزارتِ خارجہ، سابق سفیر اپوزیشن جماعتیں سب بے وقوف ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا

    نواز شریف تو بے وقوف تھا۔ پرچی دیکھ کر پڑھتا تھا۔ سیلیکٹڈ ذہین ہے۔ فی البدیہہ بولتا ہے اور جو منہ میں آیا کہہ جاتا ہے۔ اگر اس نے وہی بات کی ہے جو آئینِ پاکستان کہتا ہے تو پھر فارن آفس کیوں وضاحتیں جاری کررہا ہے۔ سابق سفیر کیوں اسے احمقانہ بات کہہ رہا ہے۔ کیوں اسے آئینِ پاکستان کے منافی قرار دے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا

    آپ کے اس سوال کا بہترین جواب پاکستان کے سابق سفیر عبدالباسط صاحب نے دیا ہے ۔ خیال رہے کہ عبدالباسط صاحب لفافی نہیں ہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یارو ہم اُن کا ذکر زباں پر نہ لائیں گے آنکھیں ہمارا ساتھ نہ دیں گر تو کیا کریں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اب ایسا بھی نہیں ہے کہ اُس بے وفا کا ذکر ہم سُن سکیں گے آنکھوں کے آنسو پیے بغیر
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ہر حکومتی حامی کو محب وطن اور مخالف کو غدار بتایا جا رہا ہے، جسٹس فائز

    پاکستان میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں, ہاہا!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ہر حکومتی حامی کو محب وطن اور مخالف کو غدار بتایا جا رہا ہے، جسٹس فائز

    پنڈی بوائز کے ٹاؤٹ بن جائیں گے تو یہ تو ہوگا!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ہر حکومتی حامی کو محب وطن اور مخالف کو غدار بتایا جا رہا ہے، جسٹس فائز

    بھائی صاحب جسٹس صاحب اور پنڈی بوائز کی چپقلش میں کپتان خود کودے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ہر حکومتی حامی کو محب وطن اور مخالف کو غدار بتایا جا رہا ہے، جسٹس فائز

    پنگا تو کپتان ہی نے لیا تھا، اب بھگتنے کے لیے بھی تیار رہے! کپتان کا خیال تھا کہ جسٹس صاحب کو کسی کی انگلی کے اشارے پر الٹی بھری سے ذبح کردے گا اور جسٹس کے منہ سے کراہ بھی نہیں نکلے گی؟
Top