نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رہنے بھی دیجیے فہد اشرف یہ سلسلہ نہ پیر ہے کوئی نہ کھلائیں کسی کو کھیر
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

    قومی اسمبلی کی سیٹ سے تو وہ نااہلی کا سامنا کررہے ہیں۔ کپتان صاحب ڈھٹائی کے ساتھ انہیں اب سینیٹ میں لانا چاہتے ہیں۔ فواد چوہدری کی ٹوئیٹس دیکھیے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

    قومی اسمبلی کی سیٹ سے تو وہ نااہلی کا سامنا کررہے ہیں۔ کپتان صاحب ڈھٹائی کے ساتھ انہیں اب سینیٹ میں لانا چاہتے ہیں۔ فواد چوہدری کی ٹوئیٹس دیکھیے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

    آپ کا لفافی اخبار فیصل واڈا کا نام چھپاگیا جبکہ ڈان کی رپورٹ میں فواد چوہدری نے ان کا بھی نام لیا ہے۔ سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی نے حفیظ شیخ، ثانیہ نشتر سمیت 13 کو اُمیدوار نامزد کردیا ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 12 فروری 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate فواد چوہدری نے پی ٹی آئی امیدواروں کے...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی کیس نہیں سن سکتے، سپریم کورٹ

    موصوف کو چیف جسٹس نے کہا بھی تھا کہ آپ یہ سب کیوں کررہے ہیں۔ مطلب یہ تھا کہ ماورائی طاقتیں آپ کے خلاف ہوگئی ہیں اور اپنے بندے کو استعمال کررہی ہیں۔ اب آپ سیدھے گھر جائیں اور اللہ اللہ کریں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نئے شعر میں تابشِ بھائی نے سو فیصد ہم کو جِتا دیا
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اس بحث میں تم ہی جیت گئے سو فیصد ہم ہی ہار گئے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ تماشا تو اک بہانہ ہے اس کے جلوؤں کو دیکھ پانے کا
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نینوں سے جب پلارہے ہوں وہ رند و زاہد سبھی بہکتے ہیں
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    بات سننا بھی ان کو گراں ہو گیا----برائے اصلاح

    خوبصورت غزل۔ کیا نغمگی ہے، کیا کہنے! داد قبول کیجیے! بس کچھ مصرعوں سے بھرتی کے الفاظ نکال دیجیے۔ گھر پہ چل کر خود آیا ہے ہمدم مرا میں نے چاہا ہمیشہ اسی کا بھلا
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی کیس نہیں سن سکتے، سپریم کورٹ

    ہمیں تو خدشا ہے کہ ماورائی فیصلوں کے تحت موصوف کو عہدۂ زریں بھی نہیں ملنے والا!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    یوں تو پوری غزل خوبصورت ہے، ہمیں ذیل کا شعر بے طرح پسند آیا!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    بٹیا! جب ہم مراسلہ لکھ رہے تھے تب تک ہم نے سید عاطف علی بھائی کا مراسلہ نہیں دیکھا تھا۔ انہوں نے خوبصورت انداز میں اصلاح کرتے ہوئے بہترین مصرع عطا فرمایا جس میں آپ کا انتظار بھی نمایاں ہے۔ اسے قبول کرلیجیے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    اساتذہ کی آمد سے پہلے ہماری صلاح دیکھ لیجیے! پھر ہوا کہہ گئی یوں بات جدائی کی کوئی؟ آئے اور چھاگئے ہستی پہ زمیں کی ، ہر سُو یوں کرسکتے ہیں اب تو ترسی ہوئی آنکھوں کو قرار آیا ہے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا:: بلند خوانی از محمد خلیل الرحمٰن

    آپ نے درست نشاندھی کی۔ دلِ ریزہ ریزہ ہی درست ہے۔ ہم تدوین کیے دیتے ہیں!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    دوست کا سارا بھرم صرفِ نظر جائے گا :: اسلام عامر سیتاپوری

    اسلام عامر سیتا پوری اردو محفل میں خوش آمدید! نیز بہت سی داد بیٹا!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    جی ہاں! جس ویڈیو کا کل چرچا رہا، وہ خان صاحب نے خود ریکھ کر دبالی تھی اور ایک ملوث شخص کو نہ صرف پارٹی میں شامل کیا بلکہ اسے وزیرِ قانون بنادیا۔ آج اپنی چال چلنے کے لیے اس مہرے کو پٹوادیا۔ کیا خوب!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    اسکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس تک رسائی کی درخواست مسترد کردی - Pakistan - Dawn News "ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنے حالیہ حکم نامے میں الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے اس بات کو اجاگر کیا کہ پی ٹی آئی کی دستاویزات اس لیے خفیہ رکھی گئیں کہ حکمران جماعت نے انہیں درخواست گزار کو فراہم...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    سینیٹ چیئرمین کو بھی مبارک ہو۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    سائے کی طلب کیا۔

    رشید حسرت بھائی اگر اپنے مراسلوں کے جواب پر بھی نظر ڈالتے ہیں تو ہم چند باتیں عرض کرنا چاہتے ہیں۔ ایک ساتھ ڈھیر ساری غزلیں نہ پوسٹ کریں۔ ایک غزل پیش کرکے محفلین کو اس پر داد بھی دینے کا موقع فراہم کیجیے۔ اگلے روز دوسری غزل پوسٹ کردیں نظموں کی طرح غزلوں کے عنوان نہیں ہوتے۔ ان کے عنوان کے لیے...
Top