نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے سلیقے

    کیا کہتے ہیں تابش لکھنوی بھائی! قلمی نام تو اچھا رہے گا!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باقی تو سب ٹھیک ہے استادِ محترم لیکن بعض اوقات جملے محاوروں کے خلاف ہوتے ہیں، مثلاً ’ان سب باتوں‘ کے بجائے ’یہ سب باتیں‘ کہنا۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    فوجی حکمرانی کے خاتمے تک لڑتے رہیں گے، میانمار کے عوام کا احتجاج

    فوجی حکمرانی کے خاتمے تک لڑتے رہیں گے، میانمار کے عوام کا احتجاج 18th February 2021 | ویب ڈیسک میانمار میں فوج کی حکومت سنبھالنے کے بعد احتجاج کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر زور پکڑنے لگا اور پہلی مرتبہ عوام کی اتنی کثیر تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور فوجی حکومت کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے فوج مخالف نعرے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    قادر صبا بھائی اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا مزید کلام " آپ کی شاعری " کے زمرے میں عطا فرمائیے۔ اور ہاں اپنا تعارف بھی عنایت کیجیے تاکہ محفلین آپ کو خوش آمدید کہہ سکیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    اگر آپ کی غزل ہے تو پھر دیر کاہے کی! مقطع بھی روانہ کردیجیے۔ عنوان میں شاعر کا نام تبدیل کیا جارہا ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    اپنے بال اگانے والے،اپنی پلاسٹک سرجری کرنے والے، جھوٹا حلف نامہ داخل کرنے والے، ستر ستر کروڑ روپیے دینے والے، آٹا، چینی چور۔ صاف چلی شفاف چلی۔ بہت خوب۔ ھٰذا من۔۔۔۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

    ایسی حرکات کا راستہ روکنا ہے تو آئینی ترمیم ہی واحد راستہ ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

    جو بھی نیا کرنا ہے اس کے لیے صرف ایک ادارہ مجاز ہے اور وہ پارلیمنٹ ہے۔ کوئی ایرا غیرا کسی فاشسٹ کی خواہش پر کچھ بھی نہیں کرسکتا۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ کو آئین کی تشریح کا اختیار ہے، اس کی کسی بھی شق کو تبدیل کرنے کا نہیں۔ نظریۂ ضرورت کے دن لد گئے۔ ہائیبرڈ قوتیں نظریۂ ضرورت کا اطلاق نہیں کرسکتیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

    بیلٹ باکس کھل سکتا ہے لیکن ووٹ پر کسی قسم کا نشان سوائے مہر کے اسے رد کرسکتا ہے۔ بیلٹ باکس کھنے کے بعد صرف یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ کس امیدوار کے کتنے ووٹ ہیں۔ نیز یہ بھی کہ آیا کچھ رد کیے گئے ووٹ بھی الگ گنتی کرلیے گئے ہیں۔ مزید کچھ نہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

    چیف الیکشن کمشنر نے پتے کی بات کہہ دی کہ آئین کے ساتھ کھلواڑ نہیں ہوسکتا۔ خفیہ رائے دہی کا مطلب خفیہ رائے دہی ہی ہوتا ہے۔ آئین میں تبدیلی صرف اور صرف پارلیمنٹ ہی کرسکتی ہے۔ کچھ شخصیات اپنی مرضی کی تبدیلی چاہتے ہیں تو انہیں چاہیے کہ اپنے آقاؤں سے رجوع کریں اور مارشل لاء نافذ کروادیں۔ پھر چاہے کچھ...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

    اب تک تو فوجی آمر اپنا آئین دیتے تھے، اب قاضی القضاۃ اپنا آئین بنائیں گے!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    نظر سے گزری ہیں یوں تو ہزار تصویریں دِکھائیں آپ نے کیا شاندار تصویریں ہر شعر پر داد وصول کیجیے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    روشن صبح

    لاہور کی زارا نعیم نے اے سی سی اے کے ایک پرچے میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے!!!!
Top