اگر ناگوارِ خاطر نہ ہو تو کچھ گزارشات
منہدم کو آپ نے ہ ساکن کے ساتھ باندھا ہے جبکہ مُنہَدِم میں ہ پر زبر ہے۔ اس طرح یہ مصرع وزن میں نہیں۔
ہمارے خیال سے آپ نے زیادہ تر غزلیں کہی ہیں۔ غزلوں کے عنوان نہیں ہوتے۔ کوئی ایک مکمل مصرع استعمال کرسکتے ہیں۔ مندرجہ بالا بھی غزل ہی ہے، یعنی اس غزل کا...