نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    یوسف رضا گیلانی کو شکست ، صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

    کسی کی نظرِ کرم کا اعجاز ہے وگرنہ 2018 میں بھی ٹائیں ٹائیں فش ہی کرتے رہ جاتے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اپوزیشن کا سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرے نصب ہونے کا الزام

    شبلی فراز نے کہا تھا کہ وہ یہ الیکشن جیتنے کے لیے ہر حربہ آزمائیں گے۔ آج ہی یہ انکشاف بھی ہوا کہ اپنے ارکان سے قرآن پر حلف لیا گیا۔ کیا قرآن مجید پر اٹھایا گیا حلف بھی ناکافی تھا کہ کیمرے بھی لگائے گئے؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اپوزیشن کا سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرے نصب ہونے کا الزام

    اپوزیشن کا سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرے نصب ہونے کا الزام ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نے اپنی ٹوئٹ میں مبینہ خفیہ کیمرے کی تصویر بھی شیئر کی—تصویر: ٹوئٹر سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے انتخاب آج ہورہا ہے ایسے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تشنگانِ علم کے نام

    شمشاد بھائی آپ نے درست نشاندھی فرمائی ہے نیز ہمارے نام آپ کے استفسار نے ہمیں بھی حیران کیا۔ آپ تو اس فورم کے موڈریٹر رہ چکے ہیں اور اس کے اصول و ضوابط سے واقف بھی۔ فاخر رضا بھائی نے درست کہا کہ یہ اخلاقی معاملہ ہے اور اس کے ضوابط وہی ہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تشنگانِ علم کے نام

    محمد عمر بن عبد العزیز بھائی انٹر نیٹ یا کسی بھی کتاب سے اقتباس لے کر کہیں پیش کرتے وقت یہ ضروری ہوتا ہے کہ آپ اپنی پیشکش کے ساتھ لکھنے والے کا نام اور اصل ماخذ کا حوالہ بھی دیں۔ نیز اس قسم کی تحاریر کے لیے دوسرے زمرے موجود ہیں۔ "آپ کی تحریریں" نامی اس زمرے میں قلم کار اپنی تخلیق کی ہوئی تحریریں...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    اب بھی کچھ سینیٹرز کو خریدنا ہی پڑے گا۔ سادہ اکثریت اب بھی نہیں ہے۔ مولانا ڈیزل کو ڈپٹی چیئرمین بنادیں یا فیصل واوڈا، عبدالقادر جیسے کچھ اور سینیٹر خرید لیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    حیرت ہے! اب وہ ریاستِ مدینہ کا بیانیہ کہاں گیا؟ اب تک اپوزیشن پیسہ چلارہی تھی اب ریاستِ مدینہ کا نعرہ بلند کرنے والے پیسہ چلارہے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    تحریک انصاف نے جو سینٹ کی سیٹوں سے ستر کروڑ اور پینتیس کروڑ کمائے تھے اب دیگر سینیٹرز پر خرچ کررہی ہے۔ اب وہ بیلٹ پیپر پر بار کوڈ لگانے کا بیانیہ یو ٹرن کی نظر ہوگیا۔ اب ایک بار پھر لوگ ضمیر کی آواز پر ووٹ دیں گے!!!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید

    یہ نتیجہ بھی ڈسکہ کی طرح ہی آیا۔ ڈسکے میں رنگے ہاتھوں پکڑے نہ جاتے تو وہاں بھی بھاری اکثریت سے کامیابی یقینی رھی، اسی فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ کے ساتھ۔ تب ایک وہائٹ پیپر( پی ڈی اے کے وہائٹ پیپر کی طرح) اس الیکشن پر بھی چھاپا جاتا۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    حنیفؔ شاہجہاں پوری ۔۔۔ کشِ مسلسل سے آتشِ غم جلا جلا کر بجھا رہے ہیں (غزل)

    خوبصورت غزل محفل میں شریک کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید

    تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 07 مارچ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate —فائل فوٹو: ڈان نیوز وقافی وزیر داخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک اعتماد کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3...
Top