@مقدس
آپ شاید Foot Print سمجھ رہے ہیں ، لیکن یہاں بات FootPrint کی ہو رہی ہے ، جسے عمومی طور پر کسی چیز کا Impression کہا / سمجھا جاتا ہے۔
ڈکشنری کی رو سے بھی یہ :
عقل، جذبات، ضمیر، وغیرہ پر پیدا ہونے والا ایک مضبوط اثر ہے۔
1- کیا آپ سٹوڈنٹ ہیں ؟
(کیوں بھائی آپ نے میری فیس دینی ہے ؟ :chatterbox: )
2- شادی کسی گوری سے کرنی ہے یا پاکستانی سے ؟
(فلحال تو ایسا کوئی ارادہ نہیں ، آپکی نظر میں کوئی ہے تو بتائیں :waiting:)
3- کیا آپ کو کھانا پکانا آتا ہے ؟
(نہی میں صرف ہوا پہ گُزارا کرتا ہوں / ہاں صرف اپنے لئے...
فرحت صاحبہ ، انھوں نے تو ایک شو آپ کی تفریح کے لیے بنایا ہے ، اور کسی کو ہسانا کتنا مشکل کام ہے یہ سب جانتے ہیں۔ یہ کوئی ریلیٹی شو تھوڑی ہے جو سب سچ سچ کہہ دیا جائے۔ اگر کچھ henky panky سے تفریح ملتی ہے تو کیا مضائقہ ہے ؟ ، کیا خیا ل ہے آپکا ؟
میری جان کے ٹوٹے اسی لیے میں نے پوچھا تھا کہ کیا آپ کے کمپیوٹر میں کوئی گرافکس کارڈ نامی پرندہ ہے ، :blushing:، اگر نہیں ہے تو یہ اڑان بھرنا ذرا کٹھن ہے :tongue:
جہاں تک میرے علم میں ہے ، موڈرن وار فیئر ، Playstation 3 کی گیم ہے ، میں نے بھی اسے ڈاونلوڈ کر کے کمپیوٹر پر کھیلنے کی کوشیش کی تھی ، پر وہ مزہ نہیں آیا۔ اوپر سے جو آپکے سسٹم کی سپیسفکیشن ہے ، اس پر تو ویسے ہی اس گیم کا اللہ حافظ ہو جائے گا۔
:devil: تو ڈیلیٹ ہو بھی گئی ،دوبارہ ٹورینٹ سے ڈاونلوڈ کر لیجئے گا ، اس میں کونسا مسئلہ ہے لالا جی ؟ ، ابھی تو آپ اپنی دوسری فایلوں کو وائرس کے شر سے بچانے پر توجہ دیں۔