آہم ۔۔۔یہ کون کون شمشاد بھائی کو الٹی پٹیاں پڑھا رہا ہے میں سب سن رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔میںنے جاتے ہی بھابھی کو الرٹ کر دینا ہے کہ شمشاد بھائی کی نیت میںفتور آرہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا مغل بھائی جب آپ غزل سنا رہے تھے اس وقت فاتح بھائی دوسری لائن پر بات کر رہے تھے انہوں نے فون نیچے رکھا ہوا تھا۔۔۔پھر آپ سے کہا اچھی ہے غزل۔۔یہ سب میں وت نہیں کہہ رہی انہون نے خود کہا ابھی ابھی قسمے
ہاہاہاہا۔ارے ایسے بھاگنے سے جگہ تھوڑی بنتی ہے سسٹر۔۔۔۔۔یہاں رہ کر سب کا سامنا کر کے ترکی بہ ترکی جواب دے کر جگہ بنتی ہے ۔۔۔۔مجھے دیکھو اتنی ڈھیٹ ہوں سارے بھائی مجھ سے لڑتے ہیں ڈانٹتے ہیں پر پھر بھی میں سب کی جان نہیں چھوڑتی۔۔آیا کریں ۔۔۔۔۔روزززززززز
ہاہاہاہ توبہ کریں پا جی ابھی تو کہہ رہے تھے مس کر رہے ہیں بھابھی کو اب سکون لگ رہا ہے ۔کیا بھابھی بہت بولتی ہیں۔۔۔۔۔؟؟قسمے میں کچھ نہیں بتاوں گی سچی مچی۔:noxxx:
بتایا تو تھا پا جی آجکل میرے دبلے ہونے پر کافی تحقیقات ہو رہی ہیں
لو جی یہاں تو مرغی ہی نہیں آتی پاکستان سے۔۔۔۔۔سعودیہ سے آتی ہے ۔۔۔۔۔۔پر میں تو پچھلے 2 سال سے مٹن پے گزارا کر رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:notworthy:
ان کے شادی بارے خیالات نہیں سنے آپ نے۔لڑکیوں کو بھی پتا نہیں کیا کیا کہتے رہتے ہین دونوں ۔،۔۔۔میں نے سارے ثبوت محفوظ کیے ہوئے ہیں وقت پڑنے پر استعمال کیا جائے گا:rollingonthefloor: