مجھ سے تو قبائلی علاقوں سے ہجرت کرک کے آنے والوںکے بچوں کی گنتی نہیں ہوئی۔۔ٹی وی پر جب دیکھو ایک ایک عورت کے ساتھ کوئی 7 /8 بچے ہیں ایک گود میں ایک انگلی کے ساتھ ایک کندھے پے افف خدا کے بندو پہلے والوں کو تو روٹی کپڑا دو پھر لائن لگانا۔۔۔۔۔۔
بچوں کا یہ حال کہ کمیز ہے گلے میں تو شلوار نہیں...