حرفَ روی کہتے ہی آخری اصلی حرف کو ہے جیسے لفظ ڈالا کی اصل حالت ڈال ہے اس میں آخری اصلی حرف ل ہے اسی کو روی کہا جائے گا۔ تاہم ایک شاعرانہ رعایت استعمال کی جاتی ہے کہ حرفِ روی کے بعد جو حرف ہوتا ہے اس کو حرفِ وصل کہتے ہیں جیسے پیالہ کا آخری الف (ہ) تو ان دونوں کو اگر مطلع میں جمع کر لیا جائے تو...