نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    تعزیرِ خطا مجھ کو سنا کیوں نہیں دیتا

    اسامہ بھائی کہاں غائب ہیں آج کل؟
  2. ابن رضا

    جو نگاہِ ناز میں تھا جچا ، ترا بانک پن وہ کِدھر گیا

    پسند آوری کا بہت شکریہ ، سلامت رہیے۔
  3. ابن رضا

    جو نگاہِ ناز میں تھا جچا ، ترا بانک پن وہ کِدھر گیا

    ابھی پرانی غزل نظر سے گزری تو دیکھا۔۔۔ اور تاخیرسے دیکھنے کی وجہ سے بمعہ جرمانہ جواب ارسال کر دیا:cowboy1:۔لوگ تو خیر اتنا بھی نہیں کرتے کہ بتا ہی دیں کہ وہ نو دو گیارہ ہو چکے ہیں۔:cautious: خیر ہماری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول کیجیے رخصتی کی۔ :):):)
  4. ابن رضا

    میرے اطراف میں اک آگ کا دریا پایا

    تسبیغ سے صرفِ نظر جو برتا تھا :)
  5. ابن رضا

    تِرا حُسن جلوہ نما تو ہے

    اور ان اشعار کے متعلق کچھ نہیں کہا آپ نے؟ تِرا حُسن جلوہ نما تو ہے تُو نہیں جو بندہ شناس ہے ہے تو ہی جو آ کے مٹا سکے یہ جو تشنگی ہے جو پیاس ہے
  6. ابن رضا

    میرے اطراف میں اک آگ کا دریا پایا

    محل تو جناب کا ہی ہے شوکت بھائی مگر وزن اجازت نہیں دیتا۔:)
  7. ابن رضا

    میرے اطراف میں اک آگ کا دریا پایا

    داد و تحسین کے گل حاضرِ خدمت ہیں جناب اس غزل کے سبھی شعروں کو مہکتا پایا:rose::rose::rose::rose:
  8. ابن رضا

    مرے کمالِ شوق کو کیا کیا کہا گیا

    وہ تھوڑی سی اور محنت کریں، بنیادی باتیں سیکھیں ، عروض کی آسان کتب کا مطالعہ کریں۔ تاکہ اپنے جذبات و خیالات کو بہترین انداز میں پیش کر سکیں۔ یہی ایک پڑھے لکھے باشعور انسان سے امید کی جاسکتی ہے
  9. ابن رضا

    ۔۔۔دنیا میں رہو لیکن ، دنیا نہ رہے تم میں

    ۔۔۔دنیا میں رہو لیکن ، دنیا نہ رہے تم میں
  10. ابن رضا

    دنیا میں رہو لیکن ، دنیا نہ رہے تم میں

    قطعہ دنیا میں رہو لیکن ، دنیا نہ رہے تم میں یہ قول ِعلی بھی ہے ،اور عقل بھی کہتی ہے جو موج کے اوپر ہے ، وہ ناؤ سلامت ہے پانی سے جو بھر جائے ، وہ ڈوب کے رہتی ہے براے توجہ استادِ محترم محمد یعقوب آسی و جناب الف عین صاحب
  11. ابن رضا

    تو الٰہی! حساب مت لیجو

    روزَ محشر عذاب تو نہیں دیا جائیگا البتہ حساب کتاب ضرور ہوگا یا توقیر و رسوائی کا محل ہے، عذاب کا مرحلہ قبر میں یا پھر جزا کے بعد
  12. ابن رضا

    تعلیانہ اشعار

    واہ بہت اعلیٰ
  13. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    السلام علیکم استادِ محترم ! چوٹ لگتی ہے تو لگتی ہے اسی گھاؤ پر ہاے اس بات کو اب تک نہیں سمجھا کوئی واہ واہ بہت اعلیٰ کیا کہنے یہ بیت الغزل ہے استاد جی؟ ۔
  14. ابن رضا

    برائے اصلاح و مشورہ ۔۔۔۔ایک غزل

    ساری کتاب ایک دن میں پڑھ کر سمجھنے کی کوشش کریں گی تو پھر یہی ہو گا کہ سب آسان چیزیں بھی مشکل ہی لگیں گی۔ تھوڑا تھوڑا پڑھیں، سمجھیں ، سوال کریں اور پھر مشق کریں تو منزل آسان ہو جائے گی
  15. ابن رضا

    غزل ۔ سڑکوں پر اِک سیلِ بلا تھا لوگوں کا ۔ محمد احمدؔ

    واہ جناب بہت عمدہ بہت سی داد قبول کیجیے۔
  16. ابن رضا

    کرکٹ کےجواری محمد عامر کی واپسی

    اور اگر اس ادارے کو اپنے مطلوبہ کام کی بطریق احسن تکمیل کے لیے متبادل پورے ملک میں ایک بھی نہ میسر ہو یا ایسا میسر ہو کہ جو اندھوں میں کانے راجے ہوں تو ایسے میں NRO جیسی اصطلاح ایجاد کر کے قاتلوں اور ڈاکوں کو اگر ملکی بھاگ دوڑ دوبارہ دی جا سکتی ہے تو پھر یہ تو بیچارا ایک ادنیٰ سا کرکٹر ہے۔ تو...
Top