نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ہاہاہا

    ہاہاہا
  2. ابن رضا

    ملا عمر ہمارے امیر المومنین البغدادی ہمارے خلیفہ ہیں، ام حسان

    ارے بھیا کس دنیا کی بات کر رہے ہیں؟
  3. ابن رضا

    غزل

    پسندیدہ کلام کا زمرہ معروف شعراء کا کلام پیش کرنے کے لیے ہے۔ محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب اس غز ل کا زمرہ درست فرما دیں۔ شکریہ
  4. ابن رضا

    برامد ہو بھلے آواز اس سے ٹین ڈبے سی۔۔۔ نہ باز آئے گا وہ ظالم نرالے گیت گانے سے

    برامد ہو بھلے آواز اس سے ٹین ڈبے سی۔۔۔ نہ باز آئے گا وہ ظالم نرالے گیت گانے سے
  5. ابن رضا

    میرا ناشتہ

    قبلہ زیر زبر کی بھی کوئی اوقات ہوتی ہے کَڑک کے پیش پڑ کر اسے کُڑک کہنا یکسر ناانصافی ہے:)
  6. ابن رضا

    " بنانے میں " اور "کھانے سے" آپ نے تو ردیف گڑبڑا دی :ڈی

    " بنانے میں " اور "کھانے سے" آپ نے تو ردیف گڑبڑا دی :ڈی
  7. ابن رضا

    ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں

    وجہ صرف ایک ہے کہ مایوسی اور امید میں سے ہم نے امید کا چناؤ کر رکھا ہے۔:):):) کیونکہ اگر صرف مفاد پرستی ہی تحریک انصاف کا منشور ہوتی تو اب تک کئی ایسے مواقع آئے تھے کہ کوئی ڈیل کر کے چپ چاپ بادشاہی کا حصہ بن کر مزے لوٹتے رہتے۔ ;)
  8. ابن رضا

    تعارف تعارف

    خوش آمدید
  9. ابن رضا

    برائے اصلاح

    قریب ترین بحر درج ذیل ہے بسیط مثمن سالم مستفعلن فاعلن مستفعلن فاعلن 2122 212 2122 212 غزل کو تھوڑی بہت جہد کے ساتھ بابحر کیا جا سکتا ہے
  10. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    تو اصل مسئلہ مذہبی بے راہ روی نہیں ناقص و نا اہل انتظامیہ ہے۔۔۔۔۔۔۔
  11. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    لیکن اس وجہ سے جوں کا توں چھوڑا تو نہیں جا سکتا ، ریاستی اور انتظامی اداروں کو بنیادی معاملات میں کچھ نہ کچھ قوانین وضع کرنا ہوں گے۔ ورنہ سب اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد لیکر بیٹھے رہیں گے۔اور کچے اذہان کا بیڑا غرق کرتے رہیں گے۔
  12. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    لیکن شاہ جی بے لگام گھوڑوں کو کسی نظم و ضبط میں لانے کی تو ضرورت پھر بھی رہے گی؟ جس طرح عطائی ڈاکٹر کو سرجری کی اجازت نہیں دی جا سکتی اسی طرح نیم ملایئت کو بھی وعظ کا حق نہیں ہونا چاہیے۔
  13. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    قبلہ آپ نے درست فرمایا۔ آپ کی تحریر کا پس منظر اپنی جگہ۔ خاکسار نے صرف کارٹون بنا کر آزادیِ اظہار کا دعوی کرنے والوں کو نام نہاد لبرل کہا تھا کہ دوسروں کے مذہبی جذبات مجروح کرنا "نام نہاد" لبرلزم ہی ہے۔
  14. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    حیرت تو اس بات پر بھی ہونی چاہیے کہ مذکور جواب کا لڑی کے موضوع سے کوئی تعلق نہیں ہے ملاحظہ فرمائیے۔
  15. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    بلا شبہ اسلام محبت اور سلامتی کا دین ہے رواداری اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ایک ہے۔مذہبی معاملات میں نہ کسی کو چھیڑو اور نہ کوئی آپ کو چھیڑے۔ مزید یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ اسلام اور مسلمان دو الگ الگ حقیقتیں ہیں۔ مجھ سمیت کسی بھی بے عمل مسلمان کو اسلام کا نمائندہ نہیں کہا جا سکتا۔
  16. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    اس بابت تو میں اوپر عرض کر چکا ہوں صائمہ شاہ بہن۔
  17. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    جنگِ جمل اسلامی تاریخ کا ایک بہت افسوسناک واقعہ ہے۔ جس کی وجہ منافقوں اور مفاد پرستوں کی مبالغہ آرائی تھی۔
  18. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    محترمہ و عزیزہ، کسی بھی بات کو بیان کرنے کا انداز بھی معنی خیز ہوتا ہے۔ جیسے اگر ہمارے دروازے پر کوئی دستک دے اور پوچھے کہ آپ کے والدِ گرامی گھر پر ہیں؟ اب اسی بات کو اگر وہ اس انداز سے کرے کہ کہاں ہے تیری ماں کا خاوند۔ اب دوسرا انداز اشتعال انگیز ہے تاہم بات ایک ہی۔ علاوہ ازیں ، میری رائے میں،...
Top