غزل کے لوازمات میں زمین (یعنی بحر قافیہ و "ردیف اختیاری") ہے مبتدی حضرات کے لیے مروجہ بحور میں ہی مشق تجویز کی جاتی ہے تاہم یہ لازمی نہیں کوئی بھی وزن اختیارکرنا شاعر کی صوابدید ہے تاہم منتخب ارکان کا عروض کے دائرے میں سے ہونا ضروری ہے ۔ مطلع غزل کے پہلے شعر کو کہا جاتا ہے جس میں دونوں مصرعے...