نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    عورتوں کی توہین بھی قابلِ مذمت ہے۔ تاہم عورتوں کا مردوں کے بارے میں کوئی رائے رکھنا یا مردوں کا عورتوں کے بارے میں کوئی رائے رکھنا ایک عمومی عمل ہے۔ غلط یا صحیح سے قطع نظر ہر کوئی اپنے نقطہ ء نظر کو اپنی فہم و فراست کے مطابق بیان کرتا ہے لیکن کسی بھی خاص شخصیت کو نشانہ بنانا وہ دوسروں کے...
  2. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    جے جے کے مسلک والوں نے ان کے بیان کا دفاع نہیں کیا بلکہ اس بیان کو جہالت قرار دیا ہے اور مذمت کی ہے وڈیو اوپر موجود ہے۔
  3. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    جنید جمشید سے متعلقہ بات گستاخیِ رسول ص نہیں بلکہ اہلِ بیت کی شان میں نادنستہ گستاخی ہے جس کو "کم علمی" اور غیر ارادی غلطی گردانتے ہوئے معافی بھی مانگی گئی ہے۔ مسلمان مذہب کے ٹھیکیدار نہیں ہیں کہ ایجابِ توبہ کے لیے ان سے فتویٰ درکار ہو۔ قران میں کئی بار اعلان ہے کہ اللہ بہت غفور و رحیم ہے۔...
  4. ابن رضا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    بیان مذمت معذرت
  5. ابن رضا

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    آپ کو یاد ہوگا کہ دھرنوں کے خلاف پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پی پی کے تمام قائدین عمران کو دعایں دیتے رہے تھے کہ اس نے نواز شریف کو کم از کم ایوان کی یاد تو دلا دی ورنہ ایک سال سے انہوں نے دیدار نہیں کرایا تھا
  6. ابن رضا

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    اللہ بھلا کرے آپ کا۔ میرے عزیز یہی کام گذشتہ دورِ حکومت میں نواز لیگ نے زرداری لیگ کے ساتھ کیا ہوتا تو صورتِ حال قدرے الگ ہوتی۔ یہاں عشروں سے یہی ہوتا آیا ہے کہ جب ایک حکمران کی تاج پوشی ہو جاتی ہے تو حزبِ اختلاف ایک عدد ڈمی کو قائدِ حزب اختلاف بنا دیتی ہے کہ ایوان میں خانہ پوری ہوتی رہے اور خود...
  7. ابن رضا

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    تو آپ کس کے ساتھ ہیں آپ خود وضاحت فرمادیجیے۔ آپ اگر یہ کہیں کہ آپ کسی کے ساتھ نہیں تو پھر یہ بے مثال اور کمال ہی جواب ہوگا۔
  8. ابن رضا

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    ہوگی۔ لیکن اب سیاستدانوں کے پیچھے دُم نہیں ہلاتی نظر آتی۔:)
  9. ابن رضا

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    یہاں سوچیں کہ اگر پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ نے کہیں جانا ہوتا اور مدرسے کے طلبہ یوں روڈ بند کردیتے تو پھر پنجاب پولیس کیا گُل کھلاتی راستے کھلوانے کے لیے ؟ ابھی بھی یہ کہتے ہیں کہ کے پی کے میں کیا تبدیلی آئی ہے۔ کم از کم پولیس کو وہاں اپنے اشاروں پر نچایا نہیں جا رہا۔
  10. ابن رضا

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    حکومت کے ناعاقبت اندیش نو رتن و مفاد پرست حامیان اس زعم میں ہیں کہ پاور شو وہ کر رہے ہیں حقیقتِ حال اس کے برعکس ہے۔ دھرنے نے مردہ تحریکِ انصاف کو زندہ کیا ۔ جسے پلان اے کہا جاتا ہے اور ناکام کہا جاتا ہے۔ اسی دھرنے سےجلسوں کے پلان بی نے جنم لیا جسے عقل کے اندھے ناکامی سے تعبیر فرماتے ہیں کہ اس...
  11. ابن رضا

    غزل نما : صورتِ حالات گر یوں ہو تو کیا مالی کریں : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    ارے بھائی آپ غلط سمجھے ہیں محمداحمد بھائی نے آپ کی غزل کو پسندیدہ ریٹ کیا ہے تاہم دوسرے مراسلے میں صاحبِ مراسلہ کی بےجا "لال گری" کو ناپسندیدہ شمار کیا ہے ۔ آپ کی یہ کاوش بھی حسبِ سابق اچھی ہے۔
  12. ابن رضا

    تعارف خاک زادہ

    خوش آمدید۔
  13. ابن رضا

    وہ ایک مرد درویش

    بہت عمدہ تحریر۔
  14. ابن رضا

    بے نظیر ہار

    چھاننی بولے سوئی کو۔۔۔ تیرے سر میں سوراخ:p:LOL::p
  15. ابن رضا

    قابل اجمیری عام فیضانِ غم نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قابل اجمیری

    راستہ ھے کہ کٹتا جاتا ہے فاصلہ ہے کہ کم نہیں ہوتا بہت شستہ انتخاب۔۔شکریہ
  16. ابن رضا

    تم کتنے بھوکے مارو گے؟

    یہ تو پھر ایسےہی ممکن ہے کہ جیسے کوئی آسمانی آفت نازل ہو یا زلزلہ آئے ساری بلند و بالا عمارات زمیں بوس ہو جائیں پھر نئے سرے سے بچے کچھے لوگ تعمیری سمت متعین کریں اور رفتہ رفتہ ترقی حاصل کریں۔ لیکن یہ کوئی قابلِ قبول یا قابلِ عمل نظر نہیں آتا۔
  17. ابن رضا

    بے نظیر ہار

    تو اب کیا اصلاحات نہیں ہونگی؟
  18. ابن رضا

    تم کتنے بھوکے مارو گے؟

    نظام سے پہلے ناظم کا ٹھیک ہونا، باشعور ہونا اور دوراندیش ہونا لازم ہے۔ جو نظام کو پٹری پر ڈال سکے۔اس فرسودہ نظام کو یک لخت اکھاڑ کا نہیں پھینکا جا سکتا۔تاہم ایک تدریجی عمل سے اس کو مرمت کیا جاسکتا ہے بشرط کہ نیت صاف ہو۔
  19. ابن رضا

    تم کتنے بھوکے مارو گے؟

    ہمیں اگر اپنی شکل بھیانک نظر آئے تو کیا آئینہ قصوروار ہے؟ کالم نگار نے حل بھی تجویز کیا ہے غور فرمائیے گا۔
  20. ابن رضا

    مبارکباد محمد یعقوب آسی صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    استادِ محترم پانچ ہزار گراں قدر مراسلوں کا سفر طے کرنے پر دلی مبارک باد۔ اللہ کریم آپ کی عمر میں برکت فرمائے اور آپ کو سلامتی میں رکھے۔ آمین
Top