حقیقی جمہوریت کسی پیکیج میں نہیں ملتی بلکہ مسلسل جمہوری جد و جہد کانام ہے۔ ۱۹۷۰ میں پہلے جمہوری انتخابات ہوئے اور اسکے اصول خود اسٹیبلشمنٹ نے مہیا کئے۔ چونکہ اسٹیبلشمنٹ انتخابات کا حصہ نہیں تھی اسلئے کسی جماعت نے دھاندلی کا الزام نہیں لگایا۔ انتخابات کے نتائج کے مطابق ۶۳ فیصد ووٹرز نے ووٹ کا حق...