سفارت کاری پر بالکل عمل کی کوشش نہیں کی گئی۔ اقوام متحدہ نے جو ۵۰ کی دہائی میں اپنے سفارتکار بھیجے تھے انکے مطابق بھارت اور پاکستان اس تنازع کو سفارتی بنیادوں پر حل کرنا نہیں چاہتے بلکہ دونوں اطراف سے شرائط کا انبار لگا دیا جاتا رہا۔ مجبوراً انکو اپنا کام ختم کرنا پڑا۔ اصل مسئلہ پاکستان اور...