خط لکھنے کی روایت اور مشغلہ جتنا مفید ہے خط کے پکڑے جانے کی داستانیں بھی اتنی ہی دلچسپ ہیں ۔ موبائل کی وبا پھیلنے کے بعد ایس ایم ایس کی بدعت نے جنم لیا۔ یوں قلمی دوستی اور خطوط نویسی کی روایت دم توڑ گئی۔ یہ الگ بات کہ آج بھی خط کے معاملات پر ملکی عدلیہ متحرک ہو جاتی ہے اور لوگوں سے وزارت عظمی تک...