نہیں جی معذرت والی بات نہیں ۔ ایک مرد کامل کی زبان سے نسوانی کلمات ادا ہوں تو حیرت تو ہو تی ہے نا۔
ویسے میں محفلین کی زندہ دلی کی داد دیتا ہوں اور مجھے کبھی کبھار یہ افسوس بھی ہوتا ہے کہ مجھے بہت کم اس محفل میں گپ شب کا موقع ملتاہے ۔ اپنی مصروفیات کی وجہ سے
اللہ تعالیٰ سب کو یوں ہی ہنستا...