مگر یہاں لوگ درد کیوں بیچتے ہیں؟پہلے تھوڑے درد ہیں پاکستان میں جو کوئی مزید خریدے۔
گلے سے نہیں ٹانگ سےظاہر ہے اپنے گلے سے اتار کر دوسروں کو دینے کے چکر میں ہوں گے۔
او خیر ۔گلے سے نہیں ٹانگ سے
اوئے ہوئے۔ مار سٹیا۔ خیر تے آ جناب؟ہم تو درد دل کے خریدار ہیں۔ کوئی بیچتا ہو تو بتائے۔
پر اُسے خریدہ گا کوناس وقت کچھ بہنوں کا سر درد برائے فروخت ہے۔
اردو محفل کا نیا سلسلہ
اگر آپ کے پاس کوئی ایسی چیز ہے جو آپ فروخت کرنا چاہتے ہیں یا آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہے جو آپ خریدنا چاہتے ہیں تو لکھ کر یہاں اشتہار دے سکتے ہیں۔
اردو محفل کے اراکین کو یہ سہولت فی الحال مفت فراہم کی جا رہی ہے۔
کاروبار چل نکلا تو کمشن لاگو کرنی پڑے گی۔
جو بک گئی وہ وفا کیسے ہوئی؟سنو کوئی خریدار ہے نظر میں ؟؟؟
مفلسی کے دن ہیں ، وفا بیچنی ہے۔
اگر شعر میں کوئی غلطی ہو تو اصلاح فرما دیں۔
جو بک گئی وہ وفا کیسے ہوئی؟
میرا خیال کچھ الگ ہے کہ جب تک وفا ہے، بندہ مفلس نہیں ہو سکتا۔ اگر مفلسی آ گئی تو اس کا مطلب ہی یہی ہے کہ بندے سے وفا دور جا چکی ہے خیر خیال اپنا اپنااگر مفلسی کی وجہ سے بک جائے تو وفا پھر بھی وفا ہی رہتی ہے جی
اچھا یہ سب بھی فروخت کیا جا سکتا ہے کیا یہاں پرسنو کوئی خریدار ہے نظر میں ؟؟؟
مفلسی کے دن ہیں ، وفا بیچنی ہے۔
اگر شعر میں کوئی غلطی ہو تو اصلاح فرما دیں۔
پاکستان میں کوئی برانچ ہے آپ کی۔۔۔۔شیاٹیکا کا درد برائے فروخت
تمام کام چور ملازمین کے لئے سنہری موقع۔ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر جس کو بھی درکار ہو، انتہائی کم معاوضے پر یہ درد مہیا کیا جائے گا۔ ڈاکٹری معائینے سے پاس ہونے کی شرطیہ گارنٹی۔ حسب منشا Sick Leave اس پر مستزاد۔ آئیے آئیے آئیے
ایک اضافی آفر: دو درد خریدنے پر تیسرا درد بالکل مفت
ضروری نوٹ: ہمارے پاس صرف ایک درد برائے فروخت ہے
کہیں آپ کا ارادہ تو نہیں یہ درد خریدنے کا؟پاکستان میں کوئی برانچ ہے آپ کی۔۔۔ ۔
ان سے خرید کر زیادہ منافع پر بیچوں گا۔۔۔۔کہیں آپ کا ارادہ تو نہیں یہ درد خریدنے کا؟
مگر وہ تو ایک ہی ہے ان کے پاسان سے خرید کر زیادہ منافع پر بیچوں گا۔۔۔ ۔