نتائج تلاش

  1. سید رافع

    پہلی بار 4 ہزار ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا نیاریکارڈ

    اس پر کیا کہیں گے 4 ٹرلین ٹیکس کی مد میں رقم آئی جبکہ 12 ٹریلین کا قرضہ بڑھا۔ Jul ’18 to Dec ’20: Public debt rose by Rs12.5trn, Tarin tells Senate - Business RecorderJul ’18 to Dec ’20: Public debt rose by Rs12.5trn, Tarin tells Senate - Business Recorder
  2. سید رافع

    کورونا وائرس کے چینی لیب سے نکلنے کا نظریہ دوبارہ کیوں مقبول ہونے لگا ہے؟

    A lab-leak theory resurfaced this week after it was discovered that three workers at the Wuhan lab were hospitalised in November, 2019, months before Covid was first discovered in China. This probe will help in uncovering the truth of covid-19 virus. British scientist feels vindicated as more...
  3. سید رافع

    کورونا وائرس کے چینی لیب سے نکلنے کا نظریہ دوبارہ کیوں مقبول ہونے لگا ہے؟

    آپ ان سائنسدانوں کی بات پر یقین کر رہے ہیں کہ کرونا لیب میں نہیں بنایا گیا جن کے پاس شاید گوگل سے ہلکی distributed scalable computing machines ہوں چاجائکہ ملٹری یا سیکریٹ کلاسفائڈ کمپیوٹنگ۔ سارا کھیل ریم، سی پی یو اور اس پر چلنے والے سافٹ وئیر کا ہے۔ وہان چائنا لیب کو ویسے ہی escape goat بنایا...
  4. سید رافع

    کورونا وائرس کے چینی لیب سے نکلنے کا نظریہ دوبارہ کیوں مقبول ہونے لگا ہے؟

    سائنٹفک کمیونٹی اس رپورٹ کو مسترد کرتی رہی ہے۔ ایک بات قابل غور ہے کہ اکثر جو اس رپورٹ کے خلاف ہیں کہتے ہیں کہ لیب میں بنایا ہوا وائرس قدرتی وائرس سے مختلف ہوتا ہے۔ اسی فرق کو اگر ختم کر دیا جائے تو یہ سائنسدان جان نہیں سکتے کہ یہ لیب میں بنایا گیا ہے۔ ایک اور بات یہ ہے کہ یو ایس یا چائنا کی...
  5. سید رافع

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شام کی چائے اور فرنچ فرائز۔
  6. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    آپ کو خوب تجربہ ہے :)۔ جی ضرور ان سب پر لکھوں گا۔
  7. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    عنوان سے یہ ظاہر نہیں ہو رہا ہے۔ اور اولین مراسلے سے بھی۔
  8. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    ایک دلچسپ بات نیویارک ائیرپورٹ کے بارے میں بتانا بھول گیا۔ جب میں نے اپنی گردن ائیرپورٹ کی فضا کی طرف گھمائی تو ایک حیرت انگیز منظر تھا۔ جہازوں کی ایک لائن تھی جو ایک طرف لینڈ کر رہی تھی۔ جبکہ دوسری لائن ٹیک آف کر رہی تھی۔ شاید ایک لائن میں پانچ جہاز ہوں۔
  9. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    نہیں میں ٹرولنگ نہیں کرتا۔ جو نہیں معلوم پوچھ لیتا ہوں۔
  10. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    ویسے بائیس گھنٹے جہاز کے سفر کے بعد کچھ ایسے ہی خطرات دل میں آتے جاتے رہتے ہیں۔ :) آپ لوگ بتائیں کس کس بارے میں لکھوں جو آپکو پسند آئے؟ میرا ارادہ وہاں کی لائف، جاب، گاڑی خریدنے اور گھر رینٹ پر لینے سے متعلق ہیں۔ کچھ کیلی فورنیا گیا اسکے بارے میں لکھوں گا۔
  11. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    ویسے سوالات کے درمیان سفر نامہ ڈھونڈنا خود ایک سفر ہے۔ لیکن خیر جسکو دلچسپی ہے وہ یہ طے کرے گا۔
  12. سید رافع

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چنا پوری صبح بریانی دوپہر کو کھائی۔
  13. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    کمپنی نے ایک چھوٹا سا کمرہ جس میں ایک کچن اور باتھ روم تھا میرے لیے بک کرایا تھا۔ گھر کا مرکزی لکڑی کا دروازہ تھا جس کے ایک طرف بیس منٹ میں سیڑھیاں جاتیں اور سامنے ذرا آگے چلیں تو تیسری منزل تک سیڑھیاں جاتیں۔ کمرے میں داخل ہوتے ہی دائیں طرف باتھ روم اور اس سے ذرا ہی آگے بڑھیں تو ایک چھوٹا سا...
  14. سید رافع

    کورونا وائرس کے چینی لیب سے نکلنے کا نظریہ دوبارہ کیوں مقبول ہونے لگا ہے؟

    تدوین کر دی ہے۔ اب صحیح لطیفے پر ہنسیں۔ :)
  15. سید رافع

    کورونا وائرس کے چینی لیب سے نکلنے کا نظریہ دوبارہ کیوں مقبول ہونے لگا ہے؟

    ١٨ مارچ ٢٠٢٠ کو لاک ڈون کے دوسرے دن سے میرے گھر سے ایک چمگادڑ منڈلاتی دیکھی جا سکتی تھی!
  16. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    گاڑی کے سیٹوں پر میں اور بیگم ادھ موئے ہوئے تھکن سے بے حال پڑے تھے۔ بوسٹن ائیرپورٹ سے گاڑی ڈاؤن ٹاؤن بوسٹن کی طرف رواں دواں تھی۔ بوسٹن میں مغرب سوا چار بجے تک ہو جاتی ہے اور اب اندھیرا چھا رہا تھا۔ جلد ہی سورج کی آخری کرن نے بھی بوسٹن کو سلامِ رخصت کہا۔ کچھ وقت بعد گاڑی ایک گلی میں بنے تین...
  17. سید رافع

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    بابا کئی بار بتایا تو ہے اداس نہیں ہوتے! :)
  18. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    اچھا یقین جانیے خلیل میاں۔ ہم سمجھے کہ آپ ہمیں احساس دلا رہے ہیں کہ ہم ٹائپو بہت کرتے ہیں۔ آپ تو اساتذہ میں سے ہیں۔ :) دل پر نہ لیں۔ تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں۔
  19. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    کچھ پرانی رنجشیں ہیں۔ وہیں سے شروع کریں گے جہاں سے سلسلہ ٹوٹا ہے۔ :)
Top