نتائج تلاش

  1. سید رافع

    خلائی مخلوق ہے یا نہیں؟ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ سامنے آگئی

    ویسے امریکی گورنمنٹ ہی اس معاملے میں جھوٹی نکلے گی۔ امید ہے یہ کڑی ٹیسلہ اور اسکی اینٹی گریوٹی تحقیق تک جائے گی۔ اس نے یو ایف او کی شکل پیٹنٹ کرائی تھی۔ مشہور آئنسٹائن کی تھیوری کی گئی ہے کہ دنیا محدود ترقی کر سکے۔
  2. سید رافع

    خلائی مخلوق ہے یا نہیں؟ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ سامنے آگئی

    پاکستان میں بھی جنوری ٢٠٢١ میں ملتان سیالکوٹ کے پاس پاکستانی پائلٹ نے یو ایف او جیسی کسی چیز کی ویڈیو بنائی تھی۔ PIA pilot spots UFO. Maybe not | The Express Tribune
  3. سید رافع

    خلائی مخلوق ہے یا نہیں؟ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ سامنے آگئی

    U.S. Finds No Evidence of Alien Technology in Flying Objects, but Can’t Rule It Out, Either
  4. سید رافع

    خلائی مخلوق ہے یا نہیں؟ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ سامنے آگئی

    زمین کے علاوہ اور انسانوں کے علاوہ حیات تو ہے۔
  5. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    لکھوں گا انشاء اللہ۔
  6. سید رافع

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    گھر کی نہاری، ہوٹل کی نان اور آم
  7. سید رافع

    جاوا اسکرپٹ آئیں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر کی لینگوئج کو سیکھیں

    آپ غلط طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ آپکو جو ویڈیوز دیں ہیں ان میں قدم بقدم سکھایا گیا ہے۔ پروگرامنگ جس طرح آپ آگے بڑھ رہے ہیں صحیح نہیں۔
  8. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    ڈریگن اڑتے تھے تو لکھنے سے رہا! :LOL:
  9. سید رافع

    جرمنی کا سفرنامہ

    قدر تو نہیں۔ سڑکوں پر آوارہ گھومتے دکھائی دیں گے۔ برلن میں قریبا تین ہزار ڈی جے ہیں جو وہاں کے نائٹ کلبس میں گاتے بجاتے ہیں۔ مغربی اقوام میں نائٹ کلب کا کلچر ہے۔ اس لیے کھپت ہے۔ یہی آڑٹسٹ اس قسم کی تصاویر عمارتوں پر بناتے ہیں۔ نائٹ کلبس کے باہر شراب، سیگریٹ اور پیشاب کی سخت بدبو ہوتی ہے۔
  10. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    سب ایک ہی جیسے ہیں۔ تصاویر اور تحریر کا تھوڑا بہت فرق ہے۔ باقی ان پر ابھی اتنا کام نہیں کیا۔
  11. سید رافع

    جرمنی کا سفرنامہ

    کوکا کولا
  12. سید رافع

    جرمنی کا سفرنامہ

    سارے یورپ کے فنکار، گلوکار اور آرٹسٹ یہاں اپنی قسمت آزمانے پہنچتے ہیں۔
  13. سید رافع

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    اچھی بات ہے کہ بیماری کم ہی رہی۔ :) لغت تو اساتذہ ہی بتا پائیں گے۔ میں تو بمشکل اردو بول اور لکھ پاتا ہوں۔
  14. سید رافع

    جرمنی کا سفرنامہ

    جرمنی میں اگر آپ کو خالص پانی چاہیے تو بائیو واٹر مانگنا پڑے گا ورنہ صرف واٹر کہنے پر دکاندار آپکو carbonated water تھما دے گا۔ یہ سیون اپ جیسے ذائقے کا ہوتا ہے اور قیمت میں سستا ہوتا ہے۔
  15. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    آج میرا پہلی بار گاڑی لے کر آفس جانے کا ارادہ تھا۔ گاڑی آٹومیٹک تھی۔ میں با آسانی گاڑی روڈ پر لے آیا اور آفس کی طرف چلانے لگا۔ ایک خوشگوار اور گدگدا دینے والا احساس مجھے ہو رہا تھا۔ اسی سرشاری میں جب آفس کے راونڈ اباوٹ پہنچا تو یہ بھول گیا کہ یہ شہر لیفٹ ہینڈ ڈرائیو کا ہے۔ میں نے کراچی کی طرز...
Top