نتائج تلاش

  1. سید رافع

    جرمنی کا سفرنامہ

    الیگزینڈر پلاٹز کے شاپنگ ایریا میں کوئی ساز بجا کر اور کچھ گا کر بھیک مانگتے ہیں۔ یا بعض صرف ایک کپ آگے رکھ دیتے ہیں۔ برلن کی سب وے ٹرین کو U بان اور S بان بھی کہتے ہیں۔ اس میں بھی کئی گداگر مرد و خواتین بھیک مانگتے دکھائی دیے۔
  2. سید رافع

    جرمنی کا سفرنامہ

    برلن میں کافی تعداد میں غریب ہیں۔ یہ بھیک مانگ کر گزارہ کرتے ہیں۔ برلن میں سب وے میں گداگر بھیک مانگ رہا ہے۔
  3. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    آپ میرے دیگر سفرنامے بھی پڑھتے رہیں۔ جوں جوں واقعات یاد آ رہیں ہیں متعلقہ سفرنامے میں سپرد قلم کر دیتا ہوں۔ :)
  4. سید رافع

    جرمنی کا سفرنامہ

    برلن یورپ کا سب سے بڑا دارلخلافہ ہے۔ اِسکو غریب لیکن اسٹائلش شہر کہا جاتا ہے۔ حالانکہ شہر کی دیواریں graffiti گرافٹی کی گندگی سے لِسی ہوئی ہیں۔
  5. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    ممسلم کمیونٹی سینٹر میں عید کی نماز کا منظر
  6. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    ایک دن امریکہ میں کوئی قومی چھٹی کا دن آیا۔ اتفاق سے اس دن جمعہ بھی تھا سو ہم نے ڈاون ٹاون سے قریبی مسجد yahoo پر تلاش کرنی شروع کی۔ اس زمانے میں گوگل مشہور نہیں ہوا تھا۔ بہرکیف سب سے قریبی مسجد کے لیے بھی ریڈ لائن ٹرین کے ایک اسٹیشن پر اتر کر بس لینی تھی۔ ہم نے نہا دھو کر آف وائٹ کرتا اور سفید...
  7. سید رافع

    غلطی ہائے مضامین: اصلِ جَہول و جاہل و مجہول ایک ہے ٭ ابو نثر

    یہ اصل میں آیت کا ٹکڑا ہی ہے۔ 3:7:32 آل عمران وہی ہے جس نے آپ پر کتاب نازل فرمائی جس میں سے کچھ آیتیں محکم (یعنی ظاہراً بھی صاف اور واضح معنی رکھنے والی) ہیں وہی (احکام) کتاب کی بنیاد ہیں اور دوسری آیتیں متشابہ (یعنی معنی میں کئی احتمال اور اشتباہ رکھنے والی) ہیں، سو وہ لوگ جن کے دلوں میں کجی...
  8. سید رافع

    غلطی ہائے مضامین: اصلِ جَہول و جاہل و مجہول ایک ہے ٭ ابو نثر

    جو حاطب احمد صدیقی سے واقف نہ ہوں۔ احمد حاطب صدیقی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
  9. سید رافع

    سُنی سُنائی بات از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت عمدہ۔ آمین۔ حالات حاضرہ کے عین مطابق دعا۔
  10. سید رافع

    جاوا اسکرپٹ آئیں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر کی لینگوئج کو سیکھیں

    اسکے تین حل ہیں۔ حل ١: اس سائٹ پر آپ امیج فائل اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ CodeSandbox: Online Code Editor and IDE for Rapid Web Development حل ٢: اس سائٹ سے بلب کی کو امیج لے کر src میں لکھیں۔ Light Bulb PNG Images | Vector and PSD Files | Free Download on Pngtree حل ٣: فلکر پر امیج اپلوڈ کریں اور...
  11. سید رافع

    جاوا اسکرپٹ آئیں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر کی لینگوئج کو سیکھیں

    اس ویڈیو سے خود بھی سیکھیں اور یہاں محفلین کو سکھائیں۔
  12. سید رافع

    جاوا اسکرپٹ آئیں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر کی لینگوئج کو سیکھیں

    اس اردو ویڈیو کو یہاں سمجھانا شروع کریں اور کوڈ jsbin.com پر لکھتے جائیں۔
  13. سید رافع

    جاوا اسکرپٹ آئیں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر کی لینگوئج کو سیکھیں

    یہاں سے javascript سیکھیں JavaScript Tutorial
  14. سید رافع

    جاوا اسکرپٹ آئیں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر کی لینگوئج کو سیکھیں

    اس ویب سائٹ سے سیکھتے بھی رہیں اور یہاں سکھاتے بھی رہیں۔ HTML Tutorial
  15. سید رافع

    جاوا اسکرپٹ آئیں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر کی لینگوئج کو سیکھیں

    اس کوڈ کا بلکہ ہر کوڈ کا jsbin.com کا لنک مہیا کریں۔ اس سے چلتا ہوا کوڈ دیکھ کر آپ کو اور لڑی کے دیکھنے والوں کو مسرت ہو گی اور شوق بڑھے گا۔
  16. سید رافع

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    آنسو دیکھ کے بھی تم ہنستے رہتے ہو کچھ تو ہماری توقیرِ جذبات کرو
  17. سید رافع

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    کچھ نادان رشتوں سے بیزاری کی صاحب فراش شکایت کر رہا ہے جو ایک حد تک رشتے نبھا بھی رہے ہیں لیکن احسان رکھ کر۔ مجبوری یہ ہے کہ کہیں جایا بھی نہیں جا سکتا۔
  18. سید رافع

    غزل: تمنا ہے کہ اپنی زندگی بھی خوبصورت ہو ۔۔۔۔

    واہ جناب۔ کیا غزل کہی ہے۔ ایک سے بڑھ کر ایک شعر ہے۔ بے حد روانی، موضوعات اور کیفیات ہیں۔
  19. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    سن 2001 کے رمضان آچکے تھے۔ بوسٹن میں مغرب سوا چار بجے ہو جاتی تھی۔ ہم آفس سے چار بجے سے قبل ہی اٹھ جاتے۔ ظہر کی نماز وہیں اپنے کمرے میں پڑھ لیتے جہاں ہمارے علاوہ دو اور لوگ تھے۔ ایک ہندو پروگرامر تھا اور ایک امریکی تھا جو کبھی ہوتا اور کبھی نہیں۔ جائے نماز تھی نہیں تو ہم اپنی جیکٹ بچھا کر نماز...
  20. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    جنوری 2001 آچکا تھا۔ خبروں میں برفباری کے ایک طوفان کی خبر تھی۔ طوفان آیا اور گزرنے والا ہی تھا کہ ہم نے اپنی گاڑی نکالی تاکہ طوفان کا براہ راست مشاہدہ کریں۔ خیر سڑک پر تھوڑی ہی دور گئے تو احساس ہوا کہ گاڑی چلانا کافی مشکل ہو رہا ہے سو واپس گھر آگئے۔ اس سے کمتر درجے کے طوفان میں ہم جب کلائنٹ...
Top