نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

    ہماری بدقسمتی دیکھیے کہ چند جی بی کے ٹوٹے ہمارے مستقبل کا فیصلہ کر رہے ہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

    مذید یہ کہ ہر مثال کے نمبر برابر وغیرہ ہیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    2016-2017 میں کیلیفورنیا سولر کمپنی کی ایک سولر کمپین کو کال سینٹر کے ذریعے قریب سے واچ کرنے کا موقع ملتا رہا ہے۔ کم از کم اوسط 300 یونٹس مہینہ والا کنزیومر کچھ اکا دکا مزید شرائط کے ساتھ کوالیفائی کر جاتا تھا۔ کیا آپ کی سٹیٹ میں ایسا کوئی سلسلہ نہیں ہے!
  4. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ واپڈا میں بھرتی ہو جائیں اور پھر سروس لائین سے کنکشن لے لیں۔ ہمت کرنے کی پھر ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ :tongueout:
  5. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کے وہاں تو گھرکا بڑا حصہ سولر پر منتقل کرنے کے لیے لون وغیرہ بھی مل جاتا ہے۔ 1000 یونٹس کے ساتھ تو آپ کو پاکستان، بھارت، فلپائن وغیرہ سے 25، 30 کالیں سولر کی افادیت پر آ چکی ہونی چاہییے تھیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

    جج ہر طرف سے ظلم کا شکار ہوا ہے، میں جج کے ساتھ ہونے والی تمام زیادتیوں کی مذمت کرتا ہوں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں نے 2007 میں دوسرا پورشن بنایا تھا تو فوراً ہی درخواست لگا دی تھی، البتہ میٹر پھر بھی جائز طریقے سے نا لگ پا رہا تھا۔ واپڈا کا سب سے بڑا اعتراض یہ تھا کہ سیڑھیوں کا دروازہ الگ سے نہیں ہے اور ایک دروازے پر ایک ہی میٹر لگ سکتا ہے۔ لیکن پھر اعتراض کرنے والا ایس ڈی او خود ہی دوسرا میٹر بھی لگا...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ اگر دوسرا میٹر لگوا پائیں تو گرمیوں کا بل کافی کم اور اے سی کے استعمال پر کفایت شعاری کم ہو سکتی ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گرمیوں میں بجلی کے زیادہ استعمال کی ایک وجہ بچوں کی چھٹیاں ہیں، وہ پنکھے، بتیاں، موبائل، ٹی وی، کمپیوٹر جو روزانہ چھ سے سات گھنٹے بند ہوتے ہیں، گرمیوں میں مستقل آن ہو جاتے۔ اس سے بھی بجلی کی کھپت بڑھ جاتی ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہ مراسلہ لطیفہ ہر گز نہیں ہو سکتا، اسے روزمرہ کی گفتگو میں پوسٹ کیا جا سکتا تھا۔ معذرت، معافی وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پائین۔۔۔۔ میں شدید حبس کے دنوں میں 'شِکر دوپہری' اور ابتدائی رات میں برف کے تین سے چار 'کولے' کولر کے پانی کی بھینٹ چڑھا دیتا ہوں۔ اس یخ ہوا کے سامنے ونڈو اے سی بھی کبھی کبھار پانی وغیرہ بھرتا دکھائی پڑتا ہے۔ ٹرائی کیجیے گا۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    اساتذہ کا مذاق اڑانا نجی یونیورسٹی کے طلبا کو مہنگا پڑ گیا

    بی بی سی اردو پر اس کا کچھ تفصیلی تذکرہ آیا ہے۔ معاملہ کسی حد تک گمبھیر ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    مہمان اپنا نصیب لیکر آتا ہے

    سبحان اللہ۔ سبحان اللہ۔ اچھی شراکت ہے۔ جزاک اللہ۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ملک صاحب۔۔۔ پب جی کھیلنے والے کونسا موبائلوں میں کشمیر فتح کرنے کا پلان لیے بیٹھے ہیں۔ لے جانڑ دئیو نیں ڈیٹا، بالاں دا چا تے پورا ہوندا رہوے دا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    رضا بکارِ خویش حیرانم اغثنی یارسول اللہ از امام احمد رضا بریلویؒ

    ۔صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ سبحان اللہ۔ سبحان اللہ۔ میاں جی بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔ دعا گو ہوں کہ اللہ جی آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائیں اور اسے مخلوق کے لیے نافع بنائیں۔ آمین:)
  16. عبدالقیوم چوہدری

    رضا بکارِ خویش حیرانم اغثنی یارسول اللہ از امام احمد رضا بریلویؒ

    فارسی سمجھنے والے احباب اگر نعت کا ترجمہ کردیں تو مہربانی ہو گی۔ شکریہ
  17. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کے سرورق

    ان میں سے کسی نے بھی تاج نہیں پہنا ہوا، آپ یہاں ڈھونڈ ہی کیوں رہے ہیں، بھلا !!!
  18. عبدالقیوم چوہدری

    اساتذہ کا مذاق اڑانا نجی یونیورسٹی کے طلبا کو مہنگا پڑ گیا

    صفائی کو نصف ایمان سمجھنے/ کہنے والے معاشرے میں اسے توہین آمیز کہنا/ سمجھنا حیرت انگیز ہے۔
Top